Zubeda Tariq Kay Kitchen Say
Order your copy of Zubeda Tariq Kay Kitchen Say from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
ISBN: 9789690018182
Author: Zubaid Tariq
Language: Urdu
Binding: Paper Back
Number of Pages: 206
Weight: 0.4 kg
Category: Cooking
زبیدہ طارق کھانے کی ماہر ،مشہور معروف شخصیت جن کی تیار کی ہوئی تراکیب سے آپ اکثر ٹی وی پروگرامز میں متفید ہوتے رہتے ہیں فیروزسنز نے ان کی تراکیب کو اس کتاب میں یکجاکیا ہے جس میں مزے دار سبزیوں گوشت اور چاول سے بنی تراکیب کے ساتھ ساتھ حیدر آباد اور پنجاب کے ناشتوں اور روائیتی کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ساتھ ہی بچوں کے لیے مزے مزے کی من بھائی تراکیب اچار چٹنیاں ،چائینز کھانے ، ٹھنڈے میٹھے مشروبات اور میٹھے بھی شامل ہیں اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ بعض خواتین کو ترلیب کے تناسب اور خاص طور پر اسے کتنے افراد کے لیے بنایا جاۓ اس سلسلے میں بڑی پریشانی ہوتی ہے. مسز طارق نے اس مسئلے خو بھی بہت حد تک حل کر دیا ہے ہر ترکیب کے شروع میں یہ ترکیب کتنے افراد کے لیے کافی ہوگی اس کا بیان موجود ہے تیار کریں داد پائیں
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com