Zarb-E-Kaleem Ferozsons

Zarb-E-Kaleem

Rs.595 59500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Zarb-E-Kaleem
Author
Ferozsons
Order your copy of Zarb-E-Kaleem from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online.  ISBN: 9789690021338 Author: Iqbal Language: Urdu Binding: Hard Cover Number of Pages: 220 Weight: 0.25 kg Category: Iqbal  ضرب کلیم جولائی١٩٣٢ء میں شائع ہوئی اس مجموعے کا نام اقبال نے پہلےصوراسرافیل سوچ رکھا تھا لیکن بعد میں ضرب کلیم رکھا گیا انہوں نے اس مجموعے کے ارورق پر خودلکھا ہے یہ مجموعہ موضاعات اعتبار سے دور حاضر کے خلاف ایک جنگ ہے اس مجموعے کے موضوعات میں بہت وسعت اور تنوع دکھائی دیتا ہے دین و معاشرت اقتصادیات فکروفن سیاست حکومت تہزیب نو اور حالات حاضرہ کا کوئی ایسا موضوع نہیں جس پر اقبال نے اظہار خیال نہ کیا ہوضرب کلیم کا لفظی مطلب ہے کلیم کی ضرب ضرب کلیم دراصل قوت ایمانی اور طاقت زوحانی کی علامت ہے وہ قوت جو اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام کو فرعون کے مقابلے میں عطاکی تھی آپ کو عصا کا معجزہ عطا کیا گیا اقبال کا نظریہ ہےکہ عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کار بے بنیاد Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Zarb-E-Kaleem from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online. 

ISBN: 9789690021338 
Author: Iqbal 
Language: Urdu 
Binding: Hard Cover
Number of Pages: 220 
Weight: 0.25 kg 
Category: Iqbal 

ضرب کلیم جولائی١٩٣٢ء میں شائع ہوئی اس مجموعے کا نام اقبال نے پہلےصوراسرافیل سوچ رکھا تھا لیکن بعد میں ضرب کلیم رکھا گیا انہوں نے اس مجموعے کے ارورق پر خودلکھا ہے یہ مجموعہ موضاعات اعتبار سے دور حاضر کے خلاف ایک جنگ ہے اس مجموعے کے موضوعات میں بہت وسعت اور تنوع دکھائی دیتا ہے دین و معاشرت اقتصادیات فکروفن سیاست حکومت تہزیب نو اور حالات حاضرہ کا کوئی ایسا موضوع نہیں جس پر اقبال نے اظہار خیال نہ کیا ہوضرب کلیم کا لفظی مطلب ہے کلیم کی ضرب ضرب کلیم دراصل قوت ایمانی اور طاقت زوحانی کی علامت ہے وہ قوت جو اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام کو فرعون کے مقابلے میں عطاکی تھی آپ کو عصا کا معجزہ عطا کیا گیا اقبال کا نظریہ ہےکہ عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کار بے بنیاد

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com