Zara Si Baat ذرا سی پات
Order your copy of Zara Si Baat ذرا سی پات from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.
Author: Amjad Islam Amjad
ISBN No: 978-969-662-231-4
Book Pages: 336
Language: Urdu
Category: Poetry
’’ذرا سی بات‘‘ ---اس انتخاب کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ یہ نہ صرف میرے اب تک کے کُلکلام کا مشترکہ انتخاب ہے بلکہ اس میں میرے آخری مجموعے ’’زندگی کے میلے میں‘‘ کے بعد کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔ اس کتاب میں آپ کو بہت سی ایسی منظومات بھی ملیں گی جو مشاعروں میں نسبتاً کم یا بالکل نہیں پڑھی گئیں کہ مشاعرے کے اپنے مخصوص تقاضے ہوتے ہیں۔مجھے امید ہے کہ ’’بک کارنر‘‘ کے دوستوں کا حُسنِ طباعت قارئین کے دل، ذوقِ مطالعہ اور لائبریری تینوں میںہمیشہ محفوظ اور تازہ رہیں گے۔
امجد اسلام امجد
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com