SMS & Whatsapp Helpline

+92-3400-38-0000

Urdu Kay Shahkar Khakay (Part-2)

  • Brand: Fiction House
  • Availability: 3 In Stock
  • SKU:

Rs.1,500

Order your copy Urdu Kay Shahkar Khakay (Part-2) published by Fiction House from Urdu Book to get a huge discount along with FREE Shipping and chance to win free books in the book fair and Urdu bazar...

Order your copy Urdu Kay Shahkar Khakay (Part-2) published by Fiction House from Urdu Book to get a huge discount along with FREE Shipping and chance to win free books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Khalil Ahmad 
ISBN No: 9789695625088
Publisher: Fiction House
Publish Date: 2017
Language: Urdu
Book Pages: 868 
Weight: info not available
Book Size: - info not available
Color: - info not available

ان سب باتوں کا خیال ہمیں خلیل احمد کی نئی کتاب ’’اُردو کے شاہکار خاکے‘‘ دیکھ کر آیا ہے۔ خلیل احمد نے اَن گنت خاکوں میں سے تقریباً 200 کا مشہور و معروف اور مستند خاکوں کا انتخاب کیا ہے۔ اس انتخاب میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ بھی ہو سکتا ہے لیکن اب جو کتاب ترتیب دی گئی ہے یہ اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔ جس نے اُردو ادب کے شیدائیوں اور ریسرچ سکالرز کے کام کو آسان کر دیا ہے۔ ایک ہی کتاب میں مختلف شخصیات پر بڑے بڑے مصنفین کے لکھے ہوئے خاکے پڑھنا بہت ہی پُرلطف کام ہے۔ اس کی حیثیت ایک تاریخی دستاویز کی سی ہو گئی ہے۔
خلیل احمد ایک انتہائی محنتی اور مشفق نوجوان ہے۔ اس کا راہوارِ شوق اسے چین سے بیٹھنے نہیں دیتا۔ اس سے پہلے اس نے ’’ملتان- دائم آباد‘‘ جیسی ضخیم اور انمول کتاب لکھ کر اہلِ قلم و فکر سے خوب داد سمیٹی ہے۔ گویا ملتان کی جغرافیائی، تاریخی، سماجی، ادبی، علمی و فکری جدوجہد کو ایک ہی کتاب میں سمو کر تاریخ دانوں کا کام آسان کر دیا ہے۔
تیز رفتار زندگی میں لوگوں کے پاس ہر کتاب پڑھنے کا وقت رہا ہی نہیں۔ مگر خلیل احمد کا شوق اسے کشاں کشاں لیے پھرتا ہے۔ وہ مطالعے کا رسیا ہے۔ وہ کتابوں کے ڈھیر پڑھ لیتا ہے اور اس کے اندر سے گوہر اور موتی چُن کر سامنے لے آتا ہے۔ آپ اس کی کتاب ’شاہکار خاکے‘ پڑھیں گے تو آپ کو خود یقین آ جائے گا کہ اس نے کیسا جان جوکھم کام کتنی جانفشانی سے کر کے آپ کے سامنے رکھ دیا ہے۔
مجھے اُمید ہے پہلی کتاب کی طرح اُردو کے شاہکار خاکوں کی کتاب بھی ہاتھوں ہاتھ لی جائے گی۔ ہر لائبریری میں نظر آئے گی اور ہر باذوق کے سرہانے پڑی ملے گی۔ مَیں خلیل احمد کو دُعا دیتی ہوں کہ وہ ایسے مزید کام کرے۔ ذوق و شوق کی لگن یونہی لگی رہے۔ اس کا اضطراب اسے نئی راہیں تلاش کرنے پر اُکساتا رہے اور وہ اُردو ادب کو اپنی کاوشوں سے مالامال کرتا رہے۔ آمینـ!
بشریٰ رحمن

Your one-stop Urdu book store www.urdubook.com

  • -> Cash on delivery available for Pakistan only
  • -> Worldwide express shipping is available
  • -> PayPal payment method is available on request for international customers
  • -> Orders received till 2 PM Pakistan time are shipped on next day
  • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock