Ultimate Guide to Umrah Darussalam Publishers

Ultimate Guide to Umrah

Rs.1,165 116500
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Ultimate Guide to Umrah
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Ultimate Guide to Umrah from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Abu Muneer Ismail Davids ISBN No: 9789960969046Publish Date: 04/02/2015  Language: EnglishBook Pages: 298 Weight: 0.423 kg Book Size: 14x21Color: 4 color  ایک مسلمان کے لیے اللہ کے پاک گھر ، خانہ کعبہ کا طواف اور اللہ کے رسول ﷺ کا شہر مدینہ دیکھنا زندگی کا عظیم مقصد ہے۔ اللہ کے فضل سے ہزاروں لاکھوں مسلمان ہر وقت یہ سعادت عمرہ کی شکل میں حاصل کرتے ہیں اور اپنے رب اور اُسکے رسول ﷺ سے اپنی محبت میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس سعادت کو پہلی دفعہ حاصل کرنے والے لوگ اکثر مکہ اور مدینہ میں جا کر ایک عجیب کیفیت کا شکار رہتےہیں، وہ اپنے رب سے باتیں کرنا چاہتے ہیں، اُسکے گھر کا طواف کرنا چاہتے ہیں اور وہ تمام سنتیں اپنانا چاہتے ہیں جو اللہ کے رسول ﷺ نے ادا کیں، لیکن ان تمام باتوں کا مکمل علم نہ ہونے کی وجہ سے ایسی بہت سی نیکیوں میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ یہ کتاب ایسے ہی مسلمانوں کے لیے لکھی گئی ہے کہ جو عمرہ کی سعادت سے بھرپور فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں۔ اس کتاب کو خوب بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی تحفہ میں دیجیے۔  Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Ultimate Guide to Umrah from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Abu Muneer Ismail Davids 
ISBN No: 9789960969046
Publish Date: 04/02/2015  
Language: English
Book Pages: 298 
Weight: 0.423 kg 
Book Size: 14x21
Color: 4 color

 ایک مسلمان کے لیے اللہ کے پاک گھر ، خانہ کعبہ کا طواف اور اللہ کے رسول ﷺ کا شہر مدینہ دیکھنا زندگی کا عظیم مقصد ہے۔ اللہ کے فضل سے ہزاروں لاکھوں مسلمان ہر وقت یہ سعادت عمرہ کی شکل میں حاصل کرتے ہیں اور اپنے رب اور اُسکے رسول ﷺ سے اپنی محبت میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس سعادت کو پہلی دفعہ حاصل کرنے والے لوگ اکثر مکہ اور مدینہ میں جا کر ایک عجیب کیفیت کا شکار رہتےہیں، وہ اپنے رب سے باتیں کرنا چاہتے ہیں، اُسکے گھر کا طواف کرنا چاہتے ہیں اور وہ تمام سنتیں اپنانا چاہتے ہیں جو اللہ کے رسول ﷺ نے ادا کیں، لیکن ان تمام باتوں کا مکمل علم نہ ہونے کی وجہ سے ایسی بہت سی نیکیوں میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ یہ کتاب ایسے ہی مسلمانوں کے لیے لکھی گئی ہے کہ جو عمرہ کی سعادت سے بھرپور فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں۔ اس کتاب کو خوب بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی تحفہ میں دیجیے۔ 

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com