Tuzk e Babari تزکِ بابری
Order your copy of Tuzk e Babari تزکِ بابری from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.
Author: Zaheer Ud Din Babar
ISBN No: N/A
Book Pages: N/A
Language: Urdu
Category: History, Mughal Empire, Autobiography
تزکِ بابری پڑھتے جائیے!!! حیران و پریشان ہوتے جائیے!!!
تزکِ بابری میں لکھا ہے کہ بابر جب ہندوستان کی فتح کے ارادے سے نکلا تو اُس نے موجودہ پاکستان میں ”واہ“ کے مقام پر پڑاؤ ڈالا۔ رات کے وقت اُس کے سپاہی ایک اجنبی شخص کو پکڑ لائے۔ سپاہیوں کا خیال تھا کہ یہ شخص جاسوس ہے۔ بابر نے اُس سے پوچھا کہ تم جانتے ہو میں کون ہوں؟ اُس شخص نے لاعلمی کا اظہار کیا تو بابر نے اُسے بتایا کہ میں بادشاہ ہوں اور تمہارے ملک پر قبضہ کرنے آیا ہوں۔ اس پر اُس شخص نے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ حضور شوق سے قبضہ کریں، صرف میرے کھیت اور میرے خاندان کو کوئی نقصان نہ پہنچائیں۔ اس پر بابر نے ہنس کر اپنے وزیر اعظم سے کہا۔ میں تمہیں ہندوستان کی فتح کی خوشخبری دیتا ہوں کہ جہاں کے ایک عام آدمی کو اپنے وطن سے زیادہ اپنے کھیت اور اپنے خاندان میں دلچسپی ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com