Toot Batot
Order your copy of Toot Batoot from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
ISBN: 9789690011183
Author: Sufi Tabbassum (Late)
Language: Urdu
Binding: Paper Back
Number of Pages: 120
Weight: 0.1 kg
Category: Poetry, Rhymes
صوفی تبسم امر تسر(انڈیا ) میں ٤ اگست ١٨٩٩ء کو پیدا ہوۓ ابتدائی چرچ مچن ہائی سکول اور خالصہ کالج امرتسر میں حاصل کی ایف سی اکلج لاہور سے بی اے آنرزاور پنجاب یونیورستی سے ایم اے اور بی ٹی کی سندیں حاصل کیں صوفی صاحب نے نوجوانوں اور بوڑھوں کے ہی شاعر نہیں تھے بلکہ وہ بچوں کے بھی شاعر تھے بچوں کی نظموں میں جھو لنے سنو گپ ، ٹول مٹول شائع ہو چکے ہیں اور اب ٹوٹ بٹوٹ کا نیا ایڈشین فیروزسنز نے شائع کیا ہے ٹوٹ بٹوٹ کی پہلی نظم ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ” بچوں کی نظموں کے لیے مجموے ” جھولے میں چھپی تھی … اس کے بعد ان کا سلسلہ جاری رہا اور ان کا بہت چرچا ہوا بچے بڑی سے ان نظموں کے چھپنے کا انتظار کرتے لگے.. یہ بے تابی صرف بچوں تک محود نہ تھی والدین بھی ان نظموں کی طباعت کی تلاش میں رہتے ہیں
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com