Tere Naam Teri Pehchan - تیرے نام تیری پہچان Book Corner

Tere Naam Teri Pehchan - تیرے نام تیری پہچان

Rs.700 70000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Tere Naam Teri Pehchan - تیرے نام تیری پہچان
Author
Book Corner
Order your copy of Tere Naam Teri Pehchan - تیرے نام تیری پہچان from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Sajida Naheed ISBN No: N/A Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Islam  اس كتاب كے ذریعے سے ان شاء الله ہمیں الله سبحانه و تعالیٰ كے ناموں كی ایسی پہچان نصیب ہوگی كه ہم صدق دل سے الله سبحانه و تعالیٰ سے یه كہه سكیں گے كه ’’بِاسْمِكَ نَحْیَا یَارَبّ‘‘ اے الله هم تیرے نام كے ساتھ زندگی گزارتے هیں۔ حقیقت یہ هے كه گزرتی زندگی كا ہر لمحه ہمیں کسی نه كسی نام سے وابسته ركھتا هے۔ اس لیے كه وه اپنی رحمت، كرم اور عفو سے اپنے بندوں كو نوازتا هے اور آزماتا بھی هے اور كیوں نه هو كه اس كا اپنا نام : اَلْعَفُوُّ، اَلْكَرِیْمُ، اَلْغَفُوْرُ، اَللَّطِیْفُ، الرَّحِیْمُ ہے۔اس كتاب كو پیش كرنے كا مقصد یه هے كه ہم الله تعالیٰ كے ناموں كو درست معنوں میں گہرائی كے ساتھ سمجھ كر اپنے دلوں كو اس كی محبت سے سرشار كرسكیں، تاكه ہماری پوری زندگی میں اسماء الحسنیٰ كی بركات و تجلّیات نظر آئیں۔ ہم اپنے آپ كو الله تعالیٰ كے رنگ میں رنگ لیں۔ ’’صِبْغَةَ اللّٰـه‘‘ اور الله تعالیٰ كے رنگ سے بہتر رنگ كس كا هوسكتا هے؟ اور الله تعالیٰ كے ناموں كے ساتھ زنده رہتے ہوئے ہمیشه كی كامیاب و شاداب زندگی كو پا سكیں۔(ساجدہ ناہید)تیرے نام تیری پہچان | اسماء اللہ الحسنی کی محبت الہی سے سرشار توضیحتالیف و ترتیب: ساجدہ ناہید / بشری تسنیمدنیا کے بہترین کاغذ پر حسین اشاعت | ضخامت 552 صفحات Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Tere Naam Teri Pehchan - تیرے نام تیری پہچان from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Sajida Naheed
ISBN No: N/A 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Islam 

اس كتاب كے ذریعے سے ان شاء الله ہمیں الله سبحانه و تعالیٰ كے ناموں كی ایسی پہچان نصیب ہوگی كه ہم صدق دل سے الله سبحانه و تعالیٰ سے یه كہه سكیں گے كه ’’بِاسْمِكَ نَحْیَا یَارَبّ‘‘ اے الله هم تیرے نام كے ساتھ زندگی گزارتے هیں۔ حقیقت یہ هے كه گزرتی زندگی كا ہر لمحه ہمیں کسی نه كسی نام سے وابسته ركھتا هے۔ اس لیے كه وه اپنی رحمت، كرم اور عفو سے اپنے بندوں كو نوازتا هے اور آزماتا بھی هے اور كیوں نه هو كه اس كا اپنا نام : اَلْعَفُوُّ، اَلْكَرِیْمُ، اَلْغَفُوْرُ، اَللَّطِیْفُ، الرَّحِیْمُ ہے۔
اس كتاب كو پیش كرنے كا مقصد یه هے كه ہم الله تعالیٰ كے ناموں كو درست معنوں میں گہرائی كے ساتھ سمجھ كر اپنے دلوں كو اس كی محبت سے سرشار كرسكیں، تاكه ہماری پوری زندگی میں اسماء الحسنیٰ كی بركات و تجلّیات نظر آئیں۔ ہم اپنے آپ كو الله تعالیٰ كے رنگ میں رنگ لیں۔ ’’صِبْغَةَ اللّٰـه‘‘ اور الله تعالیٰ كے رنگ سے بہتر رنگ كس كا هوسكتا هے؟ اور الله تعالیٰ كے ناموں كے ساتھ زنده رہتے ہوئے ہمیشه كی كامیاب و شاداب زندگی كو پا سكیں۔
(ساجدہ ناہید)

تیرے نام تیری پہچان | اسماء اللہ الحسنی کی محبت الہی سے سرشار توضیح
تالیف و ترتیب: ساجدہ ناہید / بشری تسنیم
دنیا کے بہترین کاغذ پر حسین اشاعت | ضخامت 552 صفحات

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  