Teen Sawal (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 19/30 تین سوال (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء
Order your copy of Teen Sawal (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 19/30 تین سوال (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu
Book Pages: 20
Weight: 0.052 kg
Book Size: 17x24
Color: 4 color
آدمی کسی بھی مقام پر مکمل ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا کہیں نہ کہیں ایک آنچ کی کسر رہ جاتی ہے۔ آدمی کو جتنا بھی علم عطا ہوتا ہے وہ اللہ تعالی کی توفیق سے ملتا ہے عام آدمی کو تھوڑا، اللہ کے خاص بندوں کو زیاده! لیکن جوتھوڑے کو زیادہ سمجھ کر فخر کرتے ہیں وہ شرمندگی سے دوچار ہوئے بغیر نہیں رہتے۔ زیادہ علم والے کو اللہ وہ راستے دکھا دیتا ہے جہاں انسان کو اپنے علمی مرتبے اور مقام کا ادراک ہو جاتا ہے۔ تین سوال اللہ کے ایسے ہی ایک خاص بندے کی خاص کہانی ہے، یقیناً آپ کو اچھی لگے گی
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com