Tazkira Imam Hussein - تذکرۂ امام حسین ؓ Zavia Publishers Lahore

Tazkira Imam Hussein - تذکرۂ امام حسین ؓ

Rs.800 80000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Tazkira Imam Hussein - تذکرۂ امام حسین ؓ
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Tazkira Imam Hussein - تذکرۂ امام حسین ؓfrom Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Mufti Ghulam Rasool Naqshbandi Pages: 304 Subject: Islam & Notes Of Imam Hussein Language: Urdu   حق کا باطل کے آگے سینہ سپر ہو جانا، طاغوتی طاقتوں سے ٹکرا جانا کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے بڑا حوصلہ چاہیے۔ کفر کے آگے کلمۂ حق بلند کرنا سب سے بڑا جہاد ہے۔ ہمیں تاریخ اسلام میں ایسی بہت سی شخصیات ملتی ہیں جنہوں نے یہ کارہائے نمایاں انجام دیے، مگر حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا سا عزم، ہمت اور حوصلہ اور نہ کسی میں ہے اور نہ ہی تاقیامت کسی اور میں پیدا ہوگا، آپ حق کی خاطر باطل سے ٹکرا گئے، حق کی سربلندی کے لیے اپنے عزیز و اقارب، اہل بیت اور ساتھیوں ہی کی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، بلکہ اپنے معصوم بچوں کو بھی خون میں نہلا کر اس کو امر کر دیا کہ حق، حق ہے۔ وہ باطل کے آگے کبھی سرنگوں نہیں ہو سکتا۔ یہ کتاب شہید کربلا، سردارِ جنت کی سوانح عمری اور یزیدی طاقتوں سے ٹکرانے کی ایمان افروز داستان ہی نہیں، بلکہ اسلام کی سربلندی کا طرۂ امتیاز ہے Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Tazkira Imam Hussein - تذکرۂ امام حسین ؓfrom Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Mufti Ghulam Rasool Naqshbandi 
Pages: 304 
Subject: Islam & Notes Of Imam Hussein 
Language: Urdu 

 حق کا باطل کے آگے سینہ سپر ہو جانا، طاغوتی طاقتوں سے ٹکرا جانا کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے بڑا حوصلہ چاہیے۔ کفر کے آگے کلمۂ حق بلند کرنا سب سے بڑا جہاد ہے۔ ہمیں تاریخ اسلام میں ایسی بہت سی شخصیات ملتی ہیں جنہوں نے یہ کارہائے نمایاں انجام دیے، مگر حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا سا عزم، ہمت اور حوصلہ اور نہ کسی میں ہے اور نہ ہی تاقیامت کسی اور میں پیدا ہوگا، آپ حق کی خاطر باطل سے ٹکرا گئے، حق کی سربلندی کے لیے اپنے عزیز و اقارب، اہل بیت اور ساتھیوں ہی کی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، بلکہ اپنے معصوم بچوں کو بھی خون میں نہلا کر اس کو امر کر دیا کہ حق، حق ہے۔ وہ باطل کے آگے کبھی سرنگوں نہیں ہو سکتا۔ یہ کتاب شہید کربلا، سردارِ جنت کی سوانح عمری اور یزیدی طاقتوں سے ٹکرانے کی ایمان افروز داستان ہی نہیں، بلکہ اسلام کی سربلندی کا طرۂ امتیاز ہے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com