Tazkia 1 - تزکیہ ۱
Order your copy of Tazkia 1 - تزکیہ ۱ from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Baba Irfan ul Haq
Pages: 223
ISBN: 9789696623717
Categories: Islam Character Building
Year: 2021
بابا عرفان الحق ۱۴ اگست ۱۹۴۶ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے، جسے ۱۹۹۲ء میں خیرباد کہہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ ۱۹۹۴ء سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِالٰہی، دُعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ہے۔ ۱۹۹۶ء سے آپ کے مرکز پہ ہر جمعرات کو محفلِ ذکر و درس منعقد کی جاتی ہے۔ ان محافل میں اور ملک کے مقتدر اداروں کے پلیٹ فارم پر باباجی نے جو گفتگو فرمائی، اُس کا بڑا حصہ اب تک گیارہ کُتب کی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ آپ نے پاکستان ٹیلی ویژن پر ’’تزکیہ‘‘ کے نام سے سات سال تک مسلسل چلنے والے ایک دینی پروگرام میں مختلف موضوعات پر اظہارِخیال فرمایا۔ اس کے علاوہ اس نوعیت کے دیگر پروگرامز میں بھی شمولیت اختیار کرتے رہے۔ ان ہی پروگرامز میں سے منتخب کردہ گفتگو پر مبنی کتاب ’’تزکیہ1‘‘ اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com