Tazeem Aulade Rasool s.a.w - تعظیم اولادِ رسول ﷺ
- Category: Islam, Market Books -subject to availability
Order your copy of Tazeem Aulade Rasool s.a.w - تعظیم اولادِ رسول ﷺ published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Allama Ghulam Rasool Jamati Naqshbandi
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 430
Subject: Islam & Intelligent Children
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ جو بنی نوع انسان کے لیے رشد و ہدایت بن کر آئے، جنہوں نے اپنے اخلاق اور عمل سے لوگوں کے دلوں کو فتح کر لیا۔ آپ ﷺ کے ایک اشارہ ابرو پر فدا ہونے کو مسلمان اپنے لیے باعث نجات سمجھتے تھے۔ جس طرح ہر مسلمان پر آپ ﷺ کی محبت، اطاعت اور تعظیم فرض ہے، اس طرح ہم پر یہ بھی فرض ہے کہ آپ ﷺ کی اولاد کی تعظیم بھی نہایت ادب و احترام کے ساتھ کریں۔ کیونکہ رسول اللہ ﷺ کی اولاد کی تعظیم آپ ﷺ کی محبت کا سرچشمہ ہے۔ یہ کتاب ہماری معلم ہے کہ ہمیں آپ ﷺ کی اولاد کی تعظیم کس محبت اور خلوص نیت کے ساتھ کرنی چاہیے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com