Tarikh e Pakistan تاریخ پاکستان Book Corner

Tarikh e Pakistan تاریخ پاکستان

Rs.900 90000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Tarikh e Pakistan تاریخ پاکستان
Author
Book Corner
Order your copy of Tarikh e Pakistan تاریخ پاکستان from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Prof. Nazir Ahmed Tashna ISBN No: N/A Book Pages: N/A Language: Urdu Category: History, Pakistaniat  نظریۂ پاکستان کو چند لفظوں میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ جب برِّعظیم میں پہلا شخص مسلمان ہوا، اس روز پاکستان وجود میں آ گیا تھا اور جب تک اس سرزمین پر ایک مسلمان بھی موجود ہے پاکستان قائم رہے گا۔ نظریۂ پاکستان اور مملکتِ پاکستان دو مربوط مگر مختلف حقیقتیں ہیں۔ جو لوگ ان میں فرق نہیں کرتے وہ ایک حادثے کے بعد یہ کہنے لگے کہ ایک خطۂ زمین کے ہاتھ سے نکل جانے کے ساتھ یہ نظریہ بھی ختم ہو گیا ہے۔ یہ لوگ قائداعظم اور ان کے نظریے کو نہیں سمجھے۔ نظریے کی جگہ دل میں ہے اور مملکت کی نقشے پر۔سرحدیں مختلف ادوار میں گھٹتی بڑھتی رہتی ہیں مگر یہ نظریہ تو ایک بنیاد ہے جو ہمیشہ کے لیے بھری جا چکی ہے۔ اس پر آنے والے لوگ حسبِ توفیق عمارتیں بناتے رہیں گے، کبھی چھوٹی کبھی بڑی، کبھی بہت بڑی۔ یہی وجہ ہے کہ جب ملک نصف ہو گیا تو اس نظریے کی اہمیت دو چند ہو گئی۔(مختار مسعود) Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Tarikh e Pakistan تاریخ پاکستان from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Prof. Nazir Ahmed Tashna 
ISBN No: N/A 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: History, Pakistaniat 

نظریۂ پاکستان کو چند لفظوں میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ جب برِّعظیم میں پہلا شخص مسلمان ہوا، اس روز پاکستان وجود میں آ گیا تھا اور جب تک اس سرزمین پر ایک مسلمان بھی موجود ہے پاکستان قائم رہے گا۔ نظریۂ پاکستان اور مملکتِ پاکستان دو مربوط مگر مختلف حقیقتیں ہیں۔ جو لوگ ان میں فرق نہیں کرتے وہ ایک حادثے کے بعد یہ کہنے لگے کہ ایک خطۂ زمین کے ہاتھ سے نکل جانے کے ساتھ یہ نظریہ بھی ختم ہو گیا ہے۔ یہ لوگ قائداعظم اور ان کے نظریے کو نہیں سمجھے۔ نظریے کی جگہ دل میں ہے اور مملکت کی نقشے پر۔سرحدیں مختلف ادوار میں گھٹتی بڑھتی رہتی ہیں مگر یہ نظریہ تو ایک بنیاد ہے جو ہمیشہ کے لیے بھری جا چکی ہے۔ اس پر آنے والے لوگ حسبِ توفیق عمارتیں بناتے رہیں گے، کبھی چھوٹی کبھی بڑی، کبھی بہت بڑی۔ یہی وجہ ہے کہ جب ملک نصف ہو گیا تو اس نظریے کی اہمیت دو چند ہو گئی۔

(مختار مسعود)

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  