Tareekh Mashaikh Naqshband - تاریخ مشائخ نقشبند Zavia Publishers Lahore

Tareekh Mashaikh Naqshband - تاریخ مشائخ نقشبند

Rs.680 68000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Tareekh Mashaikh Naqshband - تاریخ مشائخ نقشبند
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Tareekh Mashaikh Naqshband - تاریخ مشائخ نقشبند from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Allama Md Sadiq Qasoori  Pages: 552Subject: Islam & History Mapped Language: Urdu    جب بھی کسی خطے میں کفر و الحاد کی آندھیاں چلیں، ہمارے علمائے کرام نے اس کے سدباب کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اور ان آندھیوں کو اپنے اخلاق، عمل اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صفحۂ ہستی سے مٹا دیا۔ برصغیر پاک و ہند بھی کفر و شرک کے اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ صراط مستقیم پر چلنے والے لوگ بھی کبھی کبھی اندھیروں کی طرف پلٹ جاتے تھے۔ ایسے میں علمائے نقشبند نے اپنے فرائض کو سمجھتے ہوئے نہ صرف ان لوگوں کی صحیح اور بہتر طور پر راہنمائی کی بلکہ شرک کی دلدل میں دھنسے لوگوں کو بھی اس دلدل سے نکال کر دم لیا۔ اس کتاب میں نقشبند عظام کا روشن تذکرہ، تعلیمات، حالاتِ زندگی، علمی، اصلاحی، اخلاقی اور روحانی خدمات کا تذکرہ موجود ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Tareekh Mashaikh Naqshband - تاریخ مشائخ نقشبند from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Allama Md Sadiq Qasoori 
Pages: 552
Subject: Islam & History Mapped 
Language: Urdu 

جب بھی کسی خطے میں کفر و الحاد کی آندھیاں چلیں، ہمارے علمائے کرام نے اس کے سدباب کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اور ان آندھیوں کو اپنے اخلاق، عمل اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صفحۂ ہستی سے مٹا دیا۔ برصغیر پاک و ہند بھی کفر و شرک کے اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ صراط مستقیم پر چلنے والے لوگ بھی کبھی کبھی اندھیروں کی طرف پلٹ جاتے تھے۔ ایسے میں علمائے نقشبند نے اپنے فرائض کو سمجھتے ہوئے نہ صرف ان لوگوں کی صحیح اور بہتر طور پر راہنمائی کی بلکہ شرک کی دلدل میں دھنسے لوگوں کو بھی اس دلدل سے نکال کر دم لیا۔ اس کتاب میں نقشبند عظام کا روشن تذکرہ، تعلیمات، حالاتِ زندگی، علمی، اصلاحی، اخلاقی اور روحانی خدمات کا تذکرہ موجود ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com