Tareekh Mashaikh Chisht - تاریخ مشائخِ چشت Zavia Publishers Lahore

Tareekh Mashaikh Chisht - تاریخ مشائخِ چشت

Rs.1,600 160000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Tareekh Mashaikh Chisht - تاریخ مشائخِ چشت
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Tareekh Mashaikh Chisht - تاریخ مشائخِ چشت from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Khaleeq Ahmed NizamiPages: 560  Subject: Islam & History Of Chasht   Language: Urdu  برصغیر پاک و ہند میں علمائے کرام نے اپنے عمل اور کردار سے بھٹکے ہوئے لوگوں کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا، اور انہیں ایک نئی راہ سجھائی، اس کے لیے انہوں نے دن رات محنت کی، اور اپنے عمل کے چراغ سے ان کی تاریک زندگیوں کو منور کر دیا، اس سلسلے میں مختلف مکتبۂ فکر کے علمائے گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔ اس سلسلے میں علمائے چشت کا بھی بڑا عمل دخل رہا ہے۔ انہوں نے اپنے کردار سے اپنے اخلاق سے اور اپنے عمل سے ان لوگوں کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا۔ تبلیغ و اشاعت کا ایسا فریضہ انجام دیا کہ ظلمت کافور ہو گئی اور علم کی شمع تاریکیوں میں فروزاں ہوئی۔ ان علمائے چشت کی زندگیوں کا ہر ہر لمحہ بھٹکی ہوئی انسانیت کے لیے مینارۂ نور ثابت ہوا۔ یہ ایک پرخطر اور پردرد سفر تھا۔ مگر انہوں نے ہمت اور جہد کے دامن کو ہاتھ سے نہ چھوڑا، اور ہر طرف تعلیمات محمدی کا چرچا عام کر دیا۔ اس کتاب میں ان اولیائے چشت کا ایمان افروز تذکرہ ہے، جنہوں نے اپنے عمل سے گم کردہ راہ انسانیت کو نیا راستہ دکھایا  Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Tareekh Mashaikh Chisht - تاریخ مشائخِ چشت from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Khaleeq Ahmed Nizami
Pages: 560  
Subject: Islam & History Of Chasht   
Language: Urdu 

برصغیر پاک و ہند میں علمائے کرام نے اپنے عمل اور کردار سے بھٹکے ہوئے لوگوں کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا، اور انہیں ایک نئی راہ سجھائی، اس کے لیے انہوں نے دن رات محنت کی، اور اپنے عمل کے چراغ سے ان کی تاریک زندگیوں کو منور کر دیا، اس سلسلے میں مختلف مکتبۂ فکر کے علمائے گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔ اس سلسلے میں علمائے چشت کا بھی بڑا عمل دخل رہا ہے۔ انہوں نے اپنے کردار سے اپنے اخلاق سے اور اپنے عمل سے ان لوگوں کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا۔ تبلیغ و اشاعت کا ایسا فریضہ انجام دیا کہ ظلمت کافور ہو گئی اور علم کی شمع تاریکیوں میں فروزاں ہوئی۔ ان علمائے چشت کی زندگیوں کا ہر ہر لمحہ بھٹکی ہوئی انسانیت کے لیے مینارۂ نور ثابت ہوا۔ یہ ایک پرخطر اور پردرد سفر تھا۔ مگر انہوں نے ہمت اور جہد کے دامن کو ہاتھ سے نہ چھوڑا، اور ہر طرف تعلیمات محمدی کا چرچا عام کر دیا۔ اس کتاب میں ان اولیائے چشت کا ایمان افروز تذکرہ ہے، جنہوں نے اپنے عمل سے گم کردہ راہ انسانیت کو نیا راستہ دکھایا 

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com