Talbees-e-Iblees تلبیسِ ابلیس
Order your copy of Talbees-e-Iblees تلبیسِ ابلیس from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Imam Ibn Al-Qayyim Al Jauziyyah
ISBN No: 978-603-500-077-5
Language: Urdu
Book Pages: 574
Weight: 0.741 kg
Book Size: 14x21
Color: 1 color
اس کتاب کا موضوع یوں رکھا ہے کہ ابلیس کے فتنوں سے ہوشیار کرنے والی، اس کی قبیح بے ہودگیوں سے ڈرانے والی، اس کی چھپی چالوں کو کھولنے والی اور اس کے خفیہ دھوکے ظاہرکرنے والی ہے۔ اللہ تعالی ہرسچے کی مراد پوری کرنے والا ہے اور اس کتاب کو تیرہ ابواب میں منقسم کیا گیا ہے۔ ان سب کے مجموعہ سے شیطان کی تلبیس کھل جائے گی اور سمجھ دار کو اس کی تلبیس کو سمجھنا آسان ہو گا۔ اور جس بندہٌ صالحہ نے اس پر عمل کرنے کا عزم مصمم پختہ کیا تو اس سے شیطان ہار کر چیخ اٹھے گا۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں گمراہ فرقوں اور مذاہب کا بھی بیان ہے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com