Talba Siyasat Ki Tabah Kaariyah - طلبہ سیاست کی تباہ کاریاں
Order your copy of Talba Siyasat Ki Tabah Kaariyah - طلبہ سیاست کی تباہ کاریاں published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Md Imran Sindhoo
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 144
Subject: Islam & Student Destruction Of Politics
Language: Urdu
ہمارے طلبہ ہمارے ملک کا بیش بہا اور قیمتی سرمایہ ہیں۔ یہ طلبہ ہی تھے جو قائداعظم کے شانہ بشانہ قدم ملا کر چلے، جنہوں نے تحریک پاکستان کے جذبے کو قریہ قریہ میں پہنچایا۔ یہ وہی طالب علم تھے جنہیں قائداعظم تحریک پاکستان کا اسلحہ کہا کرتے تھے۔ مگر پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد طلبہ کے وہ عزائم کیا ہوئے۔ انہوں نے وہ سبق کیوں بھلا دیا جو قائداعظم نے انہیں باورکرایاتھا۔ کیا ہمارے آج کے طلبہ ویسے ہی ہیں یا پھر۔۔۔ اس کا جواب ہر شخص جانتا ہے مگر جواب دینے سے قاصر ہے۔ زیرمطالعہ کتاب جامعہ پنجاب کے تناظر میں لکھے گئے اصلاحی مضامین کا مجموعہ ہیں
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com