Tajdare Yemen Hazrat Khwaja Awais Qarni -تاجدارِ یمن حضرت خواجہ اویس قرنی ؓ Zavia Publishers Lahore

Tajdare Yemen Hazrat Khwaja Awais Qarni -تاجدارِ یمن حضرت خواجہ اویس قرنی ؓ

Rs.800 80000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Tajdare Yemen Hazrat Khwaja Awais Qarni -تاجدارِ یمن حضرت خواجہ اویس قرنی ؓ
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Tajdare Yemen Hazrat Khwaja Awais Qarni - تاجدارِ یمن حضرت خواجہ اویس قرنی ؓfrom Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Shaikh Ahmed Bin Mahmud AwaisiPages: 224 Subject: Islam & Crowned Yemen Haz Khw Awais Qarni Language: Urdu  عشق مصطفی ﷺ ہر مسلمان کے دل کی آماجگاہ ہے۔ یہ ایمان کا مکمل حصہ ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد عالیشان ہے کہ جب تک میں تمہیں تمہاری جان، تمہارے ماں باپ اور اولاد سے زیادہ محبوب نہیں ہو جاتا، تمہارا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ وہ بہت ہی بدبخت دل ہے۔ جس کے دل میں نبی رحمت ﷺ کی محبت موجود نہ ہو۔ وہ دل یقیناًجہنم کا حصہ ہے۔ تاجدارِ یمن حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ عشق مصطفی ﷺ کی ایک حقیقت افروز داستان ہیں۔ آپ کو یہ سعادت حاصل ہے کہ آپ ﷺ نے دیدارِ مصطفی ﷺ سے اپنی آنکھوں کو منور نہیں کیا، مگر اس کے باوجود آپ صحابی کے منصب پر فائز ہیں۔ یہ کتاب عاشقِ رسول اللہ ﷺ کی داستانِ عشق، تڑپ، سوز و گداز اور محبت کی ایسی داستان ہے، جس کی نظیر ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Tajdare Yemen Hazrat Khwaja Awais Qarni - تاجدارِ یمن حضرت خواجہ اویس قرنی ؓfrom Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Shaikh Ahmed Bin Mahmud Awaisi
Pages: 224 
Subject: Islam & Crowned Yemen Haz Khw Awais Qarni 
Language: Urdu 

عشق مصطفی ﷺ ہر مسلمان کے دل کی آماجگاہ ہے۔ یہ ایمان کا مکمل حصہ ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد عالیشان ہے کہ جب تک میں تمہیں تمہاری جان، تمہارے ماں باپ اور اولاد سے زیادہ محبوب نہیں ہو جاتا، تمہارا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ وہ بہت ہی بدبخت دل ہے۔ جس کے دل میں نبی رحمت ﷺ کی محبت موجود نہ ہو۔ وہ دل یقیناًجہنم کا حصہ ہے۔ تاجدارِ یمن حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ عشق مصطفی ﷺ کی ایک حقیقت افروز داستان ہیں۔ آپ کو یہ سعادت حاصل ہے کہ آپ ﷺ نے دیدارِ مصطفی ﷺ سے اپنی آنکھوں کو منور نہیں کیا، مگر اس کے باوجود آپ صحابی کے منصب پر فائز ہیں۔ یہ کتاب عاشقِ رسول اللہ ﷺ کی داستانِ عشق، تڑپ، سوز و گداز اور محبت کی ایسی داستان ہے، جس کی نظیر ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com