Syaah Sona (Afsanay) سیاہ سونا (افسانے) Sang-e-Meel Publications

Syaah Sona (Afsanay) سیاہ سونا (افسانے)

Rs.600 60000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Syaah Sona (Afsanay) سیاہ سونا (افسانے)
Author
Sang-e-Meel Publications
Order your copy of Syaah Sona (Afsanay) سیاہ سونا (افسانے) from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN No: 9693533089 Author: Nilofer Iqbal Language: Urdu Subject: Afsanay, Short Stories, Fiction Pages: 176  نیلوفر اقبال محض احساس یا خیال کی ایک لہر کو نہیں بلکہ پورے زندہ انسان اور اس کے دکھ سکھ کو فکشن بناتی ہیں۔ وہ موضوعات اور واقعات کے ایک سلسلے کو لے کر چلتی ہیں اور ہر کردادر کو مکمل شناخت عطا کرنے کے بعد واقعات میں یوں داخل کرتی ہیں کہ ہر کہانی، اس گوں کے لوگوں کی جیتی جاگتی تصویر ہو جاتی ہے۔ نیلوفر اقبال کا مشاہدہ بھرپور، تخیل ہرا بھرا، سوچ مثبت، دِل درد مند اور نظر گہری ہے۔ انہون نے ان وسائل کو اپنے افسانوں میں اخلاص بھرے قرینے سے برت کر بیانیے میں ایسی تخلیقی چھپ ایزاد کر لی ہے جو بہت کم لکھنے والوں کے ہاں جھلک دے پاتی ہے۔ یہیں سے وہ مختلف ہوتی ہیں اور لائقِ توجہ۔محمد حمید شاہد Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Syaah Sona (Afsanay) سیاہ سونا (افسانے) from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN No: 9693533089 
Author:
Nilofer Iqbal 
Language: Urdu 
Subject:
Afsanay, Short Stories, Fiction 
Pages:
176 

نیلوفر اقبال محض احساس یا خیال کی ایک لہر کو نہیں بلکہ پورے زندہ انسان اور اس کے دکھ سکھ کو فکشن بناتی ہیں۔ وہ موضوعات اور واقعات کے ایک سلسلے کو لے کر چلتی ہیں اور ہر کردادر کو مکمل شناخت عطا کرنے کے بعد واقعات میں یوں داخل کرتی ہیں کہ ہر کہانی، اس گوں کے لوگوں کی جیتی جاگتی تصویر ہو جاتی ہے۔ نیلوفر اقبال کا مشاہدہ بھرپور، تخیل ہرا بھرا، سوچ مثبت، دِل درد مند اور نظر گہری ہے۔ انہون نے ان وسائل کو اپنے افسانوں میں اخلاص بھرے قرینے سے برت کر بیانیے میں ایسی تخلیقی چھپ ایزاد کر لی ہے جو بہت کم لکھنے والوں کے ہاں جھلک دے پاتی ہے۔ یہیں سے وہ مختلف ہوتی ہیں اور لائقِ توجہ۔
محمد حمید شاہد

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 