Order your copy of Surkh Honton Ki Kunj Galli Mai from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Faris Mughal
ISBN No: 9789695625675
Publish Date: 2017
Language: Urdu
Book Pages: 176
Weight: info not available
Book Size: - info not available
Color: - info not available
حسّیات، موسیقیت، غنائیت، مصّوریت، جدیدیت، معنویت اور آفاقیت۔ سخن ورانہ قوس قزح کے یہ ساتوں متحرک رنگ’’سرخ ہونٹوں کی کُنج گلی میں‘‘بہت تال میل اور سنگت کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ یہ شال کوٹ (کوئٹہ کا پرانا نام) کے فسوں گر فارسؔ مغل کا طلسم نہیں تو اور کیا ہے کہ وہ صفحہ در صفحہ ایک ایک کرکے سحر انگیز نظمیں اپنی آستینِ تخیّل سے نکالتے چلے جاتے ہیں اور قاری ہر بار انہیں پڑھ کر عالمِ تنویم میں چلا جاتا ہے۔ چلئے ’’سرخ ہونٹوں کی کُنج گلی میں‘‘ چلتے ہیں اور اس جادوئی ایوان میں سحر کا برہنہ جسم دھوپ کی قمیص پہن کر چلتا ہوا دیکھتے ہیں، برف کو کسی امی کی طرح عجلت میں دیوار پر رکھے گملوں کو سفید پوشاک پہناتے دیکھتے ہیں، کافی کی پیالی میں گْھلی ہوئی چاندنی دیکھتے ہیں، دو محبت کرنے والوں کے درمیان سات سو کلومیٹر حائل ایک نظم پڑھتے ہیں، ہنہ کی نیلی جھیل میں تیرتی ہوئی وہ آنکھیں دیکھتے ہیں، فریج کے فریزر میں تین ماہ پرانی جمی ہوئی نگاہیں کھرچتے ہیں، ایک حسینہ کی نقرئی کمر کے بل میں کاسنی ساڑھی کے پلّو تلے چھپی ایک نظم ڈھونڈتے ہیں، سرسبز پربتوں پر پھیلی ہوئی خوشبو کی چُنری کھوجتے ہیں، کوئٹہ کے بازار میں کھڑے ہوکر گوادر کا سانس لیتا ہو گہرا نیلگوں سمندر دیکھتے ہیں اور آتشدان کے قریب خوش ذائقہ کاغذی باداموں کی سُگند محسوس کرتے ہیں۔آئیے ’’سرخ ہونٹوں کی کُنج گلی میں‘‘زندگی، محبت اور درد کے کاندھوں پر سر رکھ کر اپنی آنکھیں موند کر ایک بالکل نئی دھن پر عالمِ مدہوشی میں پَو پھوٹنے تک رقص کرتے ہیں!!!
محمود ظفر اقبال ہاشمی
Your one-stop Urdu book store www.urdubook.com