Suraj Kay Sath Sath Ferozsons

Suraj Kay Sath Sath

Rs.195 19500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Suraj Kay Sath Sath
Author
Ferozsons
Order your copy of Suraj Kay Sath Sath from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online.  ISBN: 9789690021397 Author: Sajid Ali siddique  Language: Urdu Binding: Paper Back Number of Pages: 108 Weight: 0.25 kg Category: Travel  سورج کے ساتھ ساتھ ایک سفرنامہ ہے جس میں کچھ ایشیائی ممالک کی سیر کا حال قلم بند کیا ہے مصنف کے خیال میں کسی سفر نامے میں یہ بات اہم نہیں ہوتی کہ جس ممالک کا سفر کیاجارہا ہےوہ معاشی طور پر کتنا ترقی یافتہ ہے بلکہ اہم بات ان چیزوں کا مشاہدہ ہے جن کی وجہ سے ایک ملک دوسرے ممالک سے مختلف نظر آتا ہے .قدرتی مناظر،آثار قدیمہ اور ثقافت وہ چیزیں ہیں جو ایک ملک کو دوسرے ملک سے مختلف بھی بناتی ہیں اور دلچسپ بھی .دنیا میں گھومنے کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ وہ خیالات جو آپ اپنے ملک میں تشکیل دیتے ہیں، ان کا ازسرنو جائزہ لینا پڑتا ہے.کچھ کی ترکیب بدلتی پڑتی ہے اور کچھ کی ترتیب اس سفرنامے کی زبان سادہ مگر دل کش ہے بیان کے دوران برجستہ اشعار اور خوش مزاقی سے بھی کام لیاگیا ہے اس لئے تحریر کا جو مجموعی تاثر سامنے آتا ہے وہ بہت خوشگوار ہے Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Suraj Kay Sath Sath from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online. 

ISBN: 9789690021397
Author: Sajid Ali siddique  
Language: Urdu 
Binding: Paper Back 
Number of Pages: 108 
Weight: 0.25 kg
Category: Travel 

سورج کے ساتھ ساتھ ایک سفرنامہ ہے جس میں کچھ ایشیائی ممالک کی سیر کا حال قلم بند کیا ہے مصنف کے خیال میں کسی سفر نامے میں یہ بات اہم نہیں ہوتی کہ جس ممالک کا سفر کیاجارہا ہےوہ معاشی طور پر کتنا ترقی یافتہ ہے بلکہ اہم بات ان چیزوں کا مشاہدہ ہے جن کی وجہ سے ایک ملک دوسرے ممالک سے مختلف نظر آتا ہے .قدرتی مناظر،آثار قدیمہ اور ثقافت وہ چیزیں ہیں جو ایک ملک کو دوسرے ملک سے مختلف بھی بناتی ہیں اور دلچسپ بھی .دنیا میں گھومنے کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ وہ خیالات جو آپ اپنے ملک میں تشکیل دیتے ہیں، ان کا ازسرنو جائزہ لینا پڑتا ہے.کچھ کی ترکیب بدلتی پڑتی ہے اور کچھ کی ترتیب اس سفرنامے کی زبان سادہ مگر دل کش ہے بیان کے دوران برجستہ اشعار اور خوش مزاقی سے بھی کام لیاگیا ہے اس لئے تحریر کا جو مجموعی تاثر سامنے آتا ہے وہ بہت خوشگوار ہے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com