SPEAKING OF HEALING THROUGH GEMS - پتھروں سے علاج The Meer Book Publishers

SPEAKING OF HEALING THROUGH GEMS - پتھروں سے علاج

Rs.320 Rs.400 32000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
SPEAKING OF HEALING THROUGH GEMS - پتھروں سے علاج
Author
The Meer Book Publishers
Order your copy of SPEAKING OF HEALING THROUGH GEMS - پتھروں سے علاج from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Ann Sinha ISBN: 879300478 Subject: Self Help,Health,Fitness&Ditting Language: Urdu بہت سے لوگ پتھر خوبصورتی کے لیے پہنتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پتھر حیرت انگیز شفا کی طاقتیں رکھتے ہیں؟ درحقیقت ان کے استعمال نے بہت سے لوگوں کوموت کے کنارے سے واپس بلا لیا ہے۔ بہت دفعہ پتھروں کے ذریعہ علاج نے کام کر دکھایا ٗ جہاں ادویات ناکام ہوگئیں تھیں ٗ مثال کے طورپر جسم کے مفلوج ہونے میں ٗ  ٗدل کے دوروں میں اور شدید بخار میں۔ اس کتاب میں کافی مثالیں دی گئیں ہیں جوکہ قومی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات کے تفصیلی پیدائشی زائچے کے تجزیہ کے ساتھ دی گئی ہیں۔ اور اس کتاب کا زور معمولی جسمانی مسائل کے روکنے اور علاج کرنے اور صحت کی خرابیوں کو دور بھگانے پر ہے۔مندرجات (1) بیماریاں اور پتھر (2) صحت اور خوشی(3) دولت اور ترقی (4) پیچھے کی طرف حرکت کرتے ہوئے سیارے(5) رسٹی یوگا (6) ڈی۔ گرایا یوگا(7) سیاروں کا جادوئی اثر (8)  کا بادشاہ(9) بڑھاپے کی بیماریوں کے لیے پتھر Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of SPEAKING OF HEALING THROUGH GEMS - پتھروں سے علاج from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Ann Sinha 
ISBN: 879300478 
Subject: Self Help,Health,Fitness&Ditting 
Language: Urdu

بہت سے لوگ پتھر خوبصورتی کے لیے پہنتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پتھر حیرت انگیز شفا کی طاقتیں رکھتے ہیں؟ درحقیقت ان کے استعمال نے بہت سے لوگوں کوموت کے کنارے سے واپس بلا لیا ہے۔ بہت دفعہ پتھروں کے ذریعہ علاج نے کام کر دکھایا ٗ جہاں ادویات ناکام ہوگئیں تھیں ٗ مثال کے طورپر جسم کے مفلوج ہونے میں ٗ  ٗدل کے دوروں میں اور شدید بخار میں۔ اس کتاب میں کافی مثالیں دی گئیں ہیں جوکہ قومی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات کے تفصیلی پیدائشی زائچے کے تجزیہ کے ساتھ دی گئی ہیں۔ اور اس کتاب کا زور معمولی جسمانی مسائل کے روکنے اور علاج کرنے اور صحت کی خرابیوں کو دور بھگانے پر ہے۔
مندرجات 
(1) بیماریاں اور پتھر (2) صحت اور خوشی
(3) دولت اور ترقی (4) پیچھے کی طرف حرکت کرتے ہوئے سیارے
(5) رسٹی یوگا (6) ڈی۔ گرایا یوگا
(7) سیاروں کا جادوئی اثر (8)  کا بادشاہ
(9) بڑھاپے کی بیماریوں کے لیے پتھر

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com