Contact us on Whatsapp

+92-3400-38-0000

Shaukat Thanvi - 3 Shahkar Kitabien شوکت تھانوی ۔ 3 شاہکار کتابیں

  • Availability: 3 In Stock
  • SKU:

Rs.1,600

Order your copy of Shaukat Thanvi - 3 Shahkar Kitabien شوکت تھانوی ۔ 3 شاہکار کتابیں published by Book Corner from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Shaukat Thanvi ISBN No: N/A Publisher:...

Order your copy of Shaukat Thanvi - 3 Shahkar Kitabien شوکت تھانوی ۔ 3 شاہکار کتابیں published by Book Corner from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Shaukat Thanvi
ISBN No: N/A 
Publisher: Book Corner 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Humour 

تمنا تھی تو صرف یہ کہ میرا کلام کسی رسالے میں چھپ جائے۔ آخر یہ حسرت بھی پوری ہو گئی اور لکھنؤ کے ایک رسالے میں جس کے نام ہی سے اس کا معیار ظاہر ہے یعنی ’’ترچھی نظر‘‘ میری ایک غزل چھپ گئی۔ کچھ نہ پوچھیے میری خوشی کا عالم، میں نے وہ رسالہ کھول کر ایک میز پر رکھ دیا تھا کہ ہر آنے جانے والی کی نظر اس غزل پر پڑ سکے۔ مگر شامتِ اعمال کہ سب سے پہلے نظر والد صاحب کی پڑی اور انہوں نے یہ غزل پڑھتے ہی ایسا شور مچایا کہ گویا چور پکڑ لیا ہو۔ والدہ محترمہ کو بلا کر کہا ’’آپ کے صاحبزادے فرماتے ہیں کہ
ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے
ترے کوچہ میں ہم جا کر ذلیل و خوار ہوتے ہیں
میں پوچھتا ہوں کہ یہ جاتے ہی کیوں ہیں۔ کس سے پوچھ کر جاتے ہیں۔ والدہ بے چاری سہم کر رہ گئیں اور خوف زدہ آواز میں بولیں ’’غلطی سے چلا گیا ہو گا‘‘
(کچّا چٹّھا، آپ بیتی شوکت تھانوی، ص 77)

چوٹی کے مزاح نگار شوکت تھانوی کی شاہکار کتابیں
-----------------------------------------------------

1- کچا چٹھا | کچھ یادیں کچھ باتیں | آپ بیتی شوکت تھانوی
مرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 640 روپے
2- شوکت تھانوی کے شاہکار خاکے | مع قاعدہ بے قاعدہ
مرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 480 روپے
3- لکھنؤ سے لاہور | شوکت تھانوی کے شاہکار مزاحیہ مضامین
مرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 480 روپے
تین کتب قیمت: 1600 روپے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

  • -> Cash on delivery available for Pakistan only
  • -> Worldwide express shipping is available
  • -> PayPal payment method is available on request for international customers
  • -> Orders received till 2 PM Pakistan time are shipped on next day
  • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock