Shariat Islamia Ki Hikmat O Falsifa - شریعت اسلامیہ کی حکمت و فلسفہ
- Category: Islam, Market Books -subject to availability
Order your copy of Shariat Islamia Ki Hikmat O Falsifa - شریعت اسلامیہ کی حکمت و فلسفہ published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Shaikh Ali Ahmed Jirjavi Al Azhari
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 744
Subject: Islam & The Scholarship Of Shariah Islamia
Language: Urdu
اسلام دینِ فطرت ہے اور اس کی دلآویز تعلیمات اپنے پیروکاروں کے لیے دنیا و آخرت میں مکمل کامیابی کی ضامن ہیں۔ اسلامی احکام پر جو کتابیں لکھی جاتی ہیں ان میں عموماً صرف ایک رخ سے پردہ اٹھایا جاتا ہے کہ ان احکام پر عمل پیرا ہونے سے اتنے درجات بلند ہوں گے اور اتنی نیکیاں ملیں گی مگر ہمارے پیش نظر کتاب میں اسلامی احکام میں پنہاں حکمتوں سے بھی پردہ اٹھایا گیا ہے اور اسلامی احکام کو عقل کی کسوٹی سے پرکھنے والوں کے لیے غور و فکر کا وافر سامان مہیا کیا گیا ہے۔ ایک ایک اسلامی حکم کا ذکر کر کے بتایا گیا ہے کہ ان پر عمل پیرا ہونے سے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی پر کیا خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ درحقیقت جدید سائنسی نظریات کی روشنی میں اسلامی احکامات و تعلیمات کا خوبصورت تجزیہ پیش کیا گیا ہے اور ان نظریات کی رو سے دنیا میں بھی بہترین زندگی گزارنے کے لیے اسلامی احکام کو نسخہ کیمیا ثابت کیا گیا ہے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com