Sharha Qaseeda Barda Shareef - شرح قصیدہ بردہ شریف
Order your copy of Sharha Qaseeda Barda Shareef - شرح قصیدہ بردہ شریف from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Allama Md Abdulmalik Khan Khorwi
Pages: 264
Subject: Islam & Rated Burda Shareef
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ کی مدحت سرائی ہر مسلمان کے دل میں موجزن ہے، اور وہ اپنے اپنے انداز میں اس کا اظہار کرتا ہے، کوئی تو نثر کا سہارا لیتا ہے اور کوئی نظم کی صورت میں اپنی محبت اور چاہت کا اظہار کرتا ہے۔ مگر منشاء صرف ایک ہی ہوتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی محبت اور چاہت کا اظہار کرنا۔ قصیدہ بردہ شریف بھی ایک ایسی ہی چاہت ہے، جس کا اظہار اس خوبصورتی سے کیا گیا ہے کہ پڑھنے اور سننے سے انسان مسحور کن کیفیات کے تابع ہو جاتا ہے۔ یہ قصیدہ نظم کی صورت میں نعتیہ کلام ہے۔ جس کا ہر شعر سن کر انسان جھوم جھوم اٹھتا ہے۔ زیرمطالعہ کتاب میں ان حمدیہ اشعار کی انتہائی آسان زبان میں شرح بیان کی گئی ہے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com