Shaoore Zinda - شعورِ زندہ Zavia Publishers Lahore

Shaoore Zinda - شعورِ زندہ

Rs.500 50000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Shaoore Zinda - شعورِ زندہ
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Shaoore Zinda - شعورِ زندہ from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Dr. Zafar Iqbal Noori Pages: 192 Subject: Islam & Consciousness Survived   Language: Urdu   ہمارے معاشرے میں اصلاح کی زبردست گنجائش موجود ہے۔ اور ہمیں ایسے لٹریچر کی بھی اشد ضرورت ہے جو اصلاح پر مشتمل ہو۔ ہر شخص خود کو درست اور دوسرے کو غلط سمجھتاہے۔ اور یہی ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی خرابی ہے۔ جب تک ہم اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے اپنے اندر کی اصلاح نہیں کر سکتے۔ ہم دوسرے کی طرف تو فوراً انگلی اٹھا دیتے ہیں۔ مگر یہ نہیں سوچتے کہ ایسا کرتے وقت ہماری اپنی تین انگلیاں ہماری طرف بھی اشارہ کر رہی ہیں۔ اگر یہ بات ہماری سمجھ میں آ جائے تو کوئی کسی پر بے جا تنقید نہ کرے۔ اور اپنی اصلاح خود کر لے۔ اِس کتاب میں دلوں میں اتر جانے والے فکرانگیز شہ پارے ہیں Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Shaoore Zinda - شعورِ زندہ from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Dr. Zafar Iqbal Noori
Pages: 192 
Subject: Islam & Consciousness Survived   
Language: Urdu 

 ہمارے معاشرے میں اصلاح کی زبردست گنجائش موجود ہے۔ اور ہمیں ایسے لٹریچر کی بھی اشد ضرورت ہے جو اصلاح پر مشتمل ہو۔ ہر شخص خود کو درست اور دوسرے کو غلط سمجھتاہے۔ اور یہی ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی خرابی ہے۔ جب تک ہم اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے اپنے اندر کی اصلاح نہیں کر سکتے۔ ہم دوسرے کی طرف تو فوراً انگلی اٹھا دیتے ہیں۔ مگر یہ نہیں سوچتے کہ ایسا کرتے وقت ہماری اپنی تین انگلیاں ہماری طرف بھی اشارہ کر رہی ہیں۔ اگر یہ بات ہماری سمجھ میں آ جائے تو کوئی کسی پر بے جا تنقید نہ کرے۔ اور اپنی اصلاح خود کر لے۔ اِس کتاب میں دلوں میں اتر جانے والے فکرانگیز شہ پارے ہیں

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com