Sayedina Umar Farooq (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات Darussalam Publishers

Sayedina Umar Farooq (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات

Rs.1,295 129500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Sayedina Umar Farooq (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Sayedina Umar Farooq (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Abdul Malik Mujahid ISBN No: 9786035001458 Category: Biography Publish Date:  01/03/2007 Language: Urdu Book Pages: 320 Weight: 1.2 kg Book Size:  17x24 Color: 4 color سیدنا فاروق اعظمؒ کی زندگی اسلامی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس نے ہر تاریخ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آپ نے حکومت کے انتظام و انصرام، بے مثال عدل و انصاف، عمال حکومت کی سخت نگرانی، رعایا کے حقوق کی پاسداری، اخلاص نیت و عمل، جہاد فی سبیل اللہ اور دعوت کے میدانوں میں ایسے ایسے کارہائے نمایاں انجام دئیے کہ انسانی تاریخ ان کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ سیدنا عمر فاروق کے بعد آنے والے حکمرانوں میں سے جس نے بھی کامیاب حکمران بننے کی خواہش کی، اسے فاروق اعظم کے قائم کردہ ان زریں اصولوں کو مشعل اہ بنانا پڑا، جنھوں نے اس عہد کے مسلمانوں کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے مخصوص انداز میں صحابہ کرام کی زندگی کے چنیدہ واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے زیر نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے۔ جس میں فاروق اعظم کی زندگی کے سنہری واقعات احاطہ تحریر میں لائے گئے ہیں۔    Your one stop urdu book store www.urdubook.com

Order your copy of Sayedina Umar Farooq (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Abdul Malik Mujahid
ISBN No: 9786035001458
Category: Biography 
Publish Date:  01/03/2007
Language: Urdu
Book Pages: 320
Weight: 1.2 kg
Book Size:  17x24
Color: 4 color

سیدنا فاروق اعظمؒ کی زندگی اسلامی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس نے ہر تاریخ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آپ نے حکومت کے انتظام و انصرام، بے مثال عدل و انصاف، عمال حکومت کی سخت نگرانی، رعایا کے حقوق کی پاسداری، اخلاص نیت و عمل، جہاد فی سبیل اللہ اور دعوت کے میدانوں میں ایسے ایسے کارہائے نمایاں انجام دئیے کہ انسانی تاریخ ان کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ سیدنا عمر فاروق کے بعد آنے والے حکمرانوں میں سے جس نے بھی کامیاب حکمران بننے کی خواہش کی، اسے فاروق اعظم کے قائم کردہ ان زریں اصولوں کو مشعل اہ بنانا پڑا، جنھوں نے اس عہد کے مسلمانوں کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے مخصوص انداز میں صحابہ کرام کی زندگی کے چنیدہ واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے زیر نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے۔ جس میں فاروق اعظم کی زندگی کے سنہری واقعات احاطہ تحریر میں لائے گئے ہیں۔   

Your one stop urdu book store www.urdubook.com