Sayedina Abu Bakr Siddique (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat - سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات Darussalam Publishers

Sayedina Abu Bakr Siddique (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat - سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات

Rs.2,700 270000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Sayedina Abu Bakr Siddique (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat - سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Sayedina Abu Bakr Siddique (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat - سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Abdul Malik Mujahid ISBN No: 9786035001557 Category: Biography Publish Date:  03/01/2007 Language: Urdu Book Pages: 320 Weight: 1.2 kg Book Size:  17x24 Color: 4 color سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے افضل ہیں ۔اور آپ کی تمام زندگی اسلام کی سربلندی کے لیے وقف تھی۔آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معتمد ترین رفیق اور اسلام کے عظیم داعی اور مبلغ تھے۔جنہوں نے اسلامی کرنوں کی ضیاع پاشیوں کے ساتھ ہی اسلام قبول کیا اور مردوں میں سے سب سے پہلے انہیں ہی اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل ہوا۔اور تادم مرگ آپ کی اسلام سے شدید وابستگی رہی ۔حتی کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں یہ بات معروف تھی کہ امت کے افضل بزرگ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔اور ان کی اسلامی خدمات کا اعتراف خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کیا۔ایسی عظیم شخصیت کی سیرت نگاری  امتیوں کے لیے رشد وہدایت کا باعث ہے۔ان کی سیرت وکردار سے واقفیت حاصل کرنا اور ان جیسی خدمات انجام دینے کی کوشش کرنا ہر مسلمان کا حق ہے۔ان کی سیرت نگاری پر کئی کتب دستیاب ہیں اور اس کو مزید متعارف کروانے کے لیے مولانا عبدالمالک مجاہد ڈائریکٹر دارالسلام نے اپنا حصہ ڈال کر ایمانی محبت اور صحابہ کرام سے دلی وابستگی کا ثبوت دیا ہے۔کتاب طباعت کے تمام محاسن سے مزین ہے البتہ واقعات کی مکمل تحقیق میں تشنگی باقی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ نہایت معلومات افزا اور ایمان میں  اضافے کا باعث ہے۔   Your one stop urdu book store www.urdubook.com

Order your copy of Sayedina Abu Bakr Siddique (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat - سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Abdul Malik Mujahid
ISBN No: 9786035001557
Category: Biography 
Publish Date:  03/01/2007
Language: Urdu
Book Pages: 320
Weight: 1.2 kg
Book Size:  17x24
Color: 4 color

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے افضل ہیں ۔اور آپ کی تمام زندگی اسلام کی سربلندی کے لیے وقف تھی۔آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معتمد ترین رفیق اور اسلام کے عظیم داعی اور مبلغ تھے۔جنہوں نے اسلامی کرنوں کی ضیاع پاشیوں کے ساتھ ہی اسلام قبول کیا اور مردوں میں سے سب سے پہلے انہیں ہی اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل ہوا۔اور تادم مرگ آپ کی اسلام سے شدید وابستگی رہی ۔حتی کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں یہ بات معروف تھی کہ امت کے افضل بزرگ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔اور ان کی اسلامی خدمات کا اعتراف خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کیا۔ایسی عظیم شخصیت کی سیرت نگاری  امتیوں کے لیے رشد وہدایت کا باعث ہے۔ان کی سیرت وکردار سے واقفیت حاصل کرنا اور ان جیسی خدمات انجام دینے کی کوشش کرنا ہر مسلمان کا حق ہے۔ان کی سیرت نگاری پر کئی کتب دستیاب ہیں اور اس کو مزید متعارف کروانے کے لیے مولانا عبدالمالک مجاہد ڈائریکٹر دارالسلام نے اپنا حصہ ڈال کر ایمانی محبت اور صحابہ کرام سے دلی وابستگی کا ثبوت دیا ہے۔کتاب طباعت کے تمام محاسن سے مزین ہے البتہ واقعات کی مکمل تحقیق میں تشنگی باقی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ نہایت معلومات افزا اور ایمان میں  اضافے کا باعث ہے۔  

Your one stop urdu book store www.urdubook.com