Sar Dard Ferozsons

Sar Dard

Rs.395 39500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Sar Dard
Author
Ferozsons
Order your copy of Sar Dard from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN: 9789690023766                                                                  Author: Dr javid Iqbal          Language: Urdu       Binding: Paper Back      Number of Pages: 162                               Weight: 0.25 kg Category: Self Help سر دردایک عام شکایت یے جس کی مختلف وجویات ہو سکتی ہیں زیر نظر کتاب میں مصنف نے قارئین کے لیے سردر کی محتلف وجوہات کی نشاندہی کی ہے تا کہ پڑھنے والے سمجھ کر ڈاکڑ سے رجوع کریں یا کتاب میں دئیے ہوئے کسی گھریلوعلاج سے فائدہ اٹھائیں تعلیم بی ایس سی ایم ڈی آلڑنیٹو میڈیسن ڈی ایچ ایم ایس آرا ایچ ایم پی ـ مصنف ١٩٩٨ سے محتلف شہروں کے ہومو پیتھک میڈیکل کالجز میں درس وتدریس کے شعبے سے وابستہ رہے ہیں مصنف١٩٩٨ سے راولپنڈی کے القائم ہسپتال سیدپور روڈ راولپنڈی میں کامیاب ہوموپیتھک پڑیکٹس کر رہے ہیں اور اپنی مکمل ٹیم کے ساتھ مزمن وپیچدہ امراض بالخصوص ذہنی نفسیاتی امراض بانجھ پن بائی بلڈپریشر دل کے امراض معدہ جگر کے امراض اور موٹاپا وغیرہ کے علاج کے لیے خاص شہرت رکھتے ہیں وہ ہوموپیتھک ایجوکیشن اینڈ ریسرچ فاونڈیشن کے بانئی صدر ہیں تنظیم کے تحت پاکستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں کئ میڈیکل کیمپس منعقد ہو چکے ہیں جہاں پر مفت چیک اَپ اور علاج کیا جاتا رہا ہے مختلف مقامی اخبارات میں مصنف کے نفسیات سماجی موضوعات پر کئ مضامین شائع ہو چکے ہیں اُن کی کئ کتابیں صحت وتندرستی اور ہوموپیتھک طریقہ علاج پر شائع ہوچکی ہیں اور چند مزید کتب بھی زیر طبع ہیں Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Sar Dard from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN: 9789690023766                                                                  
Author: Dr javid Iqbal          
Language: Urdu       
Binding: Paper Back      
Number of Pages: 162                               
Weight: 0.25 kg
Category: Self Help

سر دردایک عام شکایت یے جس کی مختلف وجویات ہو سکتی ہیں زیر نظر کتاب میں مصنف نے قارئین کے لیے سردر کی محتلف وجوہات کی نشاندہی کی ہے تا کہ پڑھنے والے سمجھ کر ڈاکڑ سے رجوع کریں یا کتاب میں دئیے ہوئے کسی گھریلوعلاج سے فائدہ اٹھائیں تعلیم بی ایس سی ایم ڈی آلڑنیٹو میڈیسن ڈی ایچ ایم ایس آرا ایچ ایم پی ـ مصنف ١٩٩٨ سے محتلف شہروں کے ہومو پیتھک میڈیکل کالجز میں درس وتدریس کے شعبے سے وابستہ رہے ہیں مصنف١٩٩٨ سے راولپنڈی کے القائم ہسپتال سیدپور روڈ راولپنڈی میں کامیاب ہوموپیتھک پڑیکٹس کر رہے ہیں اور اپنی مکمل ٹیم کے ساتھ مزمن وپیچدہ امراض بالخصوص ذہنی نفسیاتی امراض بانجھ پن بائی بلڈپریشر دل کے امراض معدہ جگر کے امراض اور موٹاپا وغیرہ کے علاج کے لیے خاص شہرت رکھتے ہیں وہ ہوموپیتھک ایجوکیشن اینڈ ریسرچ فاونڈیشن کے بانئی صدر ہیں تنظیم کے تحت پاکستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں کئ میڈیکل کیمپس منعقد ہو چکے ہیں جہاں پر مفت چیک اَپ اور علاج کیا جاتا رہا ہے مختلف مقامی اخبارات میں مصنف کے نفسیات سماجی موضوعات پر کئ مضامین شائع ہو چکے ہیں اُن کی کئ کتابیں صحت وتندرستی اور ہوموپیتھک طریقہ علاج پر شائع ہوچکی ہیں اور چند مزید کتب بھی زیر طبع ہیں

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com