Saif Al Malook - سیف الملوک
Order your copy of Saif Al Malook - سیف الملوک published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Hazrat Mia Md Baksh
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 384
Subject: Islam & Safe Alcohol
Language: Urdu
ہمارے معاشرے کی لوک کہانیاں ایک انفرادی حیثیت رکھتی ہیں۔ یہ اپنے اندر جذبوں کا ایک طوفان بھی لیے ہوتی ہیں اور تفریح کا سامانِ طبع بھی۔ کبھی کبھی ہمیں ان میں عبرت کے سامان بھی نظر آتے ہیں، اور ہمارے اردگرد کا ماحول بھی شفاف نظر آتا ہے۔ ہماری یہ لوک کہانیاں ہمارے معاشرے کی عکاس بھی ہیں۔ سیف الملوک کا قصہ انتہائی تصوفانہ انداز میں بیان کیا گیا ہے، یہ کوئی داستانِ عشق نہیں ہے۔ بلکہ ایک عہد ہے، ایک سبق ہے، جس سے ہم سب کو مستفید ہونا چاہیے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com