Rijaal-ul-quran (vol 7) (Vol 7) رجال القران
Order your copy of Rijaal-ul-quran (vol 7) (vol 7) رجال القران from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Dr. Abdul Rehman Umaira
ISBN No: 9786035002783
Category: Biography
Publish Date:03/02/2016
Language: Urdu
Book Pages: 252
Weight: 0.231 kg
Book Size: 14x21
Color: 2 color
آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے ، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے جوجوانوںکو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کہ اخلاق و کردار کیسے تھے اور انھوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔ `رجالِ قران` کے فاضل مولف ڈاکٹر عبدالرحمن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انھوں نے بلکل کہانی کے انداز میں ان صحابہ کرام کی سیرت اس کتاب میں بیان کی ہے جن کے بارے میں قران کریم میں آیات نازل ہوئی ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا، کتاب میں موجودواقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے نہایت قیمتی درس موجود ہیں
Your one-stop Urdu store www.urdubook.com