Rehbar wa rahnuma - رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم Darussalam Publishers

Rehbar wa rahnuma - رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم

Rs.650 65000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Rehbar wa rahnuma - رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Rehbar wa rahnuma - رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author:  Molana Muhammad Abdul JabbarISBN No: 122-2222-50Language: UrduBook Pages:  231Book Size: 14x21 آئیڈیل کی تلاش ہر دور میں ایک خواب بھی رہا ہے اور سراب بھی۔ مال ودولت کے انبار جمع کرنے والوں کا آئیڈیل میں دنیا کا امیر ترینشخص ہوتا ہے، اسی لیے وہ اس کے طور طریقے اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ علم کے خزانے جمع کر نے والوں کے لیے آئیڈیل شخصیت وہ ہے جو لامتناہی علوم کے بحر ذخار کا حامل ہو۔ اہل علم اس کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔ دنیا کے ہر فرد نے اپنے دل و دماغ میں اپنی وسعت نظر کے مطابق کوئی نہ کوئی آئیڈ یل ضرور سجا رکھا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کے مقابلے میں نوجوان آئیڈیل ازم کے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ ان کے آئیڈ یل صبح وشام بنتے اور بگڑتے ہیں۔ سیما بی صفات کے حامل ان نو جوانوں کے لیے اگر کوئی آئیڈیل ہوسکتا ہے تو وہ ”رہبر ورہنما“ کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے۔ اگر نو جوان ” رہبر ورہنما“ کو اپناآئیڈیل بنالیں تو وہ پوری دنیا کوسخر کر سکتے ہیں ۔ Your one stop urdu book store www.urdubook.com

Order your copy of Rehbar wa rahnuma - رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author:  Molana Muhammad Abdul Jabbar
ISBN No: 122-2222-50
Language: Urdu
Book Pages:  231
Book Size: 14x21

آئیڈیل کی تلاش ہر دور میں ایک خواب بھی رہا ہے اور سراب بھی۔ مال ودولت کے انبار جمع کرنے والوں کا آئیڈیل میں دنیا کا امیر ترینشخص ہوتا ہے، اسی لیے وہ اس کے طور طریقے اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ علم کے خزانے جمع کر نے والوں کے لیے آئیڈیل شخصیت وہ ہے جو لامتناہی علوم کے بحر ذخار کا حامل ہو۔ اہل علم اس کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔ دنیا کے ہر فرد نے اپنے دل و دماغ میں اپنی وسعت نظر کے مطابق کوئی نہ کوئی آئیڈ یل ضرور سجا رکھا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کے مقابلے میں نوجوان آئیڈیل ازم کے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ ان کے آئیڈ یل صبح وشام بنتے اور بگڑتے ہیں۔ سیما بی صفات کے حامل ان نو جوانوں کے لیے اگر کوئی آئیڈیل ہوسکتا ہے تو وہ ”رہبر ورہنما“ کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے۔ اگر نو جوان ” رہبر ورہنما“ کو اپناآئیڈیل بنالیں تو وہ پوری دنیا کوسخر کر سکتے ہیں ۔

Your one stop urdu book store www.urdubook.com