Rasoole Khuda Ki Namaz - رسولِ خدا ﷺ کی نماز
Order your copy of Rasoole Khuda Ki Namaz - رسولِ خدا ﷺ کی نماز from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Haz All Syed Shah Turab Alhaq Qadri
Pages: 244
Subject: Islam & The Messenger Prayer
Language: Urdu
نماز دین کا اہم ستون ہے، ہم سے قبر میں جو سب سے پہلا سوال پوچھا جائے گا، وہ نماز ہی کے متعلق ہوگا۔ نماز مسلمان کی معراج ہے، اور رسول اللہ ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک۔ آج بہت سے مسلمان ایسے ہیں جو اس تذبذب میں مبتلا ہیں کہ نماز کیسے پڑھی جائے، کوئی کہتا ہے کہ یوں اور کوئی کہتا ہے کہ یوں۔ ہم نے نماز کو بہت مشکل بنا دیا ہے۔ حالانکہ یہ بہت آسان ہے۔ رسول اللہ ﷺ کیسے نماز پڑھتے تھے یہی ہمارے لیے کافی ہے اور زیرمطالعہ کتاب اس کا مدلل جواب ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com