Rah-e-Naward-e-Shoq - رہ نوردِ شوق Sang-e-Meel Publications

Rah-e-Naward-e-Shoq - رہ نوردِ شوق

Rs.900 90000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Rah-e-Naward-e-Shoq - رہ نوردِ شوق
Author
Sang-e-Meel Publications
Order your copy of Rah-e-Naward-e-Shoq رہ نوردِ شوق  from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN No: 9693533232 Author: Muhammad Hamid Zaman Language: Urdu Subject: Travel, Essays, Safarnama Pages: 374  ڈاکٹر محمد حامد زمان امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں انجینیرنگ اور صحت عامہ کے پروفیسر ہیں۔ سفر جہانِ رنگ وبو کی رعنائی کو دل میں اتار دینے کا ذریعہ تو ہے ہی، مگر کبھی کبھار سفر ایک شفاف ٓایئنے میں اپنے ٓاپ کو دیکھنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی شباہت، رنگ ونسل، تاریخ وتمدن میں بہت مختلف دکھائی دیتے ہوں، اور بظاہر کسی اورسفر کے مسافر معلوم ہوتے ہوں، عین ممکن ہے کہ ان سے مل بیٹھ کر ہم اپنے ٓاپ کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ کیا معلوم کہ ان کے تاثرات اور خواہشات کے ٓایئنے میں ہمیں اپنی دنیا صاف دکھائی دینے لگے۔ یہ مضامین ایسے ہی آئینوں کی تلاش کی داستان ہیں۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Rah-e-Naward-e-Shoq رہ نوردِ شوق  from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN No: 9693533232 
Author:
Muhammad Hamid Zaman 
Language: Urdu 
Subject:
Travel, Essays, Safarnama 
Pages:
374 

ڈاکٹر محمد حامد زمان امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں انجینیرنگ اور صحت عامہ کے پروفیسر ہیں۔

سفر جہانِ رنگ وبو کی رعنائی کو دل میں اتار دینے کا ذریعہ تو ہے ہی، مگر کبھی کبھار سفر ایک شفاف ٓایئنے میں اپنے ٓاپ کو دیکھنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی شباہت، رنگ ونسل، تاریخ وتمدن میں بہت مختلف دکھائی دیتے ہوں، اور بظاہر کسی اورسفر کے مسافر معلوم ہوتے ہوں، عین ممکن ہے کہ ان سے مل بیٹھ کر ہم اپنے ٓاپ کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ کیا معلوم کہ ان کے تاثرات اور خواہشات کے ٓایئنے میں ہمیں اپنی دنیا صاف دکھائی دینے لگے۔

یہ مضامین ایسے ہی آئینوں کی تلاش کی داستان ہیں۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 