Raat, Chor aur Chaand رات، چور اور چاند Book Corner

Raat, Chor aur Chaand رات، چور اور چاند

Rs.800 80000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Raat, Chor aur Chaand رات، چور اور چاند
Author
Book Corner
Order your copy of Raat, Chor aur Chaand رات، چور اور چاند from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Balwant Singh ISBN No: 978-969-662-255-0 Book Pages: 312 Language: Urdu Category: Novel  ’’رات، چور اور چاند‘‘ پنجاب کی عکاسی کرنے میں مکمل طور پر کامیاب ہے، جس پنجاب میں بلونت سنگھ نے ایک مسکراتے ہوئے پنجاب کا تصور کیا تھا… ہیمنگ وے کی طرح بلونت سنگھ بھی انسان کی قوتِ برداشت، اس کے ضبط و تحمل، صبر و استقلال اور عزم و حوصلے کے قائل تھے۔ وہ انسانی خوبیوں کو اس کی ذات کی گوناگوں صفات میں تلاش کرتے تھے۔ ایک بڑے ناول کے دامن میں واقعات و حادثات کے جو سمندر ہوتے ہیں، وہ سب اس ناول میں موجود ہیں۔ محبت کی جولانیاں، نفرت کی شدت، جنگ، میلے، ٹھیلے، اکھاڑے، کشتی، ڈاکہ زنی، سانڈنیوں کا حملہ ڈاکوئوں کی زندگی ، انسانی فطرت کی چھوٹی چھوٹی باتوں کی بھرپور عکاسی ہے۔ دراصل بلونت سنگھ کہانی کو کیمرے کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ اس لیے ان کے یہاں جو ڈرامائی فضا کا عنصر پیدا ہوتا ہے، اس کا جواب نہیں!!مشرف عالم ذوقی Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Raat, Chor aur Chaand رات، چور اور چاند from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Balwant Singh 
ISBN No: 978-969-662-255-0 
Book Pages: 312 
Language: Urdu 
Category: Novel 

’’رات، چور اور چاند‘‘ پنجاب کی عکاسی کرنے میں مکمل طور پر کامیاب ہے، جس پنجاب میں بلونت سنگھ نے ایک مسکراتے ہوئے پنجاب کا تصور کیا تھا… ہیمنگ وے کی طرح بلونت سنگھ بھی انسان کی قوتِ برداشت، اس کے ضبط و تحمل، صبر و استقلال اور عزم و حوصلے کے قائل تھے۔ وہ انسانی خوبیوں کو اس کی ذات کی گوناگوں صفات میں تلاش کرتے تھے۔ ایک بڑے ناول کے دامن میں واقعات و حادثات کے جو سمندر ہوتے ہیں، وہ سب اس ناول میں موجود ہیں۔ محبت کی جولانیاں، نفرت کی شدت، جنگ، میلے، ٹھیلے، اکھاڑے، کشتی، ڈاکہ زنی، سانڈنیوں کا حملہ ڈاکوئوں کی زندگی ، انسانی فطرت کی چھوٹی چھوٹی باتوں کی بھرپور عکاسی ہے۔ دراصل بلونت سنگھ کہانی کو کیمرے کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ اس لیے ان کے یہاں جو ڈرامائی فضا کا عنصر پیدا ہوتا ہے، اس کا جواب نہیں!!

مشرف عالم ذوقی

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 