SMS & Whatsapp Helpline

+92-3400-38-0000

Quwaid-ul-Tajweed

  • Brand: Darussalam Publishers
  • Availability: 3 In Stock
  • SKU:

Rs.52

Rs.65

You will save Rs.13

Order your copy of Quwaid-ul-Tajweed published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get huge discount along with FREE Shipping and chance to win free books in book fair and urdu bazar online. Author: Darussalam Publishers   ISBN...

Order your copy of Quwaid-ul-Tajweed published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get huge discount along with FREE Shipping and chance to win free books in book fair and urdu bazar online.

Author: Darussalam Publishers  
ISBN No: 98733456 
Publisher: Darussalam Publishers 
Publish Date:  04/02/2016
Language: Urdu 
Book Pages: 80    
Weight: 0.1 kg
Book Size: 14x21        
Color: 2 color

قران کریم کو سیکھنے اور سیکھانے والے دنیا کے تمام انسانوں سے بہترین لوگ ہیں۔ قران مجید کو پڑھنے کا صحیح طریقہ وہی ہے جس طرح وہ نازل ہواہے۔ قران کریم کس لہجے اور کس انداز میں نازل ہوا؟ اسے کس   طرح پڑھا جائے؟ اس سے آگاہی دینے والے علم کو `علم تجوید` کہا جاتا ہے۔ تجویدِ قران سے متعلق بہت سی کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ لیکن ان سے استفادہ عام آدمی کے لیے خاصا مشکل ہے، لہٰذا اس موضوع پر ایک آسان اور جامع کتاب کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس اہم ضرورت کی تکمیل کے لیے دارالسلام نے `قواعد التجوید` کے نام سے ابتدائی درجے کی کتاب مرتب کی ہے۔ اس کتاب میں بہت آسان انداز میں تجویدی قواعد کو مثالوں کے ساتھ لکھا گیا ہے،قواعد کی پختگی کے لیے سبق کے بعد مشقوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سبق کو اجمالی طور پر سمجھنے اور یاد کرنے کے لیے اہم اسباق سے پہلے ان کے نقشے دیے گئے ہیں۔ یہ اسلوب عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح تلاوات کرنے، صحیح سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Your one stop urdu book store www.urdubook.com

  • -> Cash on delivery available for Pakistan only
  • -> Worldwide express shipping is available
  • -> PayPal payment method is available on request for international customers
  • -> Orders received till 2 PM Pakistan time are shipped on next day
  • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock