Quwaid ul Sarf (Part 2) (قواعد الصرف (حصہ دوم Darussalam Publishers

Quwaid ul Sarf (Part 2) (قواعد الصرف (حصہ دوم

Rs.165 16500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Quwaid ul Sarf (Part 2) (قواعد الصرف (حصہ دوم
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Quwaid ul Sarf (Part 2) (قواعد الصرف (حصہ دوم from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Darussalam Research CenterISBN No: 09789695742440Publish Date: 03/02/2015Language: UrduBook Pages: 130Weight: 0.3 kg Book Size: 17x24Color: 2 color   احکام شریعت کے لیے جہاں دیگر علوم، اسلامیہ کی اہمیت مسلم ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے `فن صرف` کو بنیادی درجہ حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں دسترس ممکن نہیں۔ قران و سنت کے علوم سمجھنے کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے اسلام نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی۔ زیرِ نظر کتاب `قواعد الصرف` بھی اسی سلسلہ الذہب کی ایک اہم کڑی ہے۔  اسکی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں؛ آسان اور دلنشین مثالوں سے مزین قواعد و مسائل کی آسان اور عام فہم عبارت میں پیش کش قواعد و مسائل میں راجح قول کا التزام مشکل مثالوں کا سلیس ترجمہ اور بہت کچھ       Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Quwaid ul Sarf (Part 2) (قواعد الصرف (حصہ دوم from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Darussalam Research Center
ISBN No: 09789695742440
Publish Date: 03/02/2015
Language: Urdu
Book Pages: 130
Weight: 0.3 kg 
Book Size: 17x24
Color: 2 color

احکام شریعت کے لیے جہاں دیگر علوم، اسلامیہ کی اہمیت مسلم ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے `فن صرف` کو بنیادی درجہ حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں دسترس ممکن نہیں۔ قران و سنت کے علوم سمجھنے کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے اسلام نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی۔ زیرِ نظر کتاب `قواعد الصرف` بھی اسی سلسلہ الذہب کی ایک اہم کڑی ہے۔  اسکی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں؛ آسان اور دلنشین مثالوں سے مزین قواعد و مسائل کی آسان اور عام فہم عبارت میں پیش کش قواعد و مسائل میں راجح قول کا التزام مشکل مثالوں کا سلیس ترجمہ اور بہت کچھ      

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com