Pyar Ka Pehla Shehr (Deluxe Edition) (پيار کا پہلا شہر (ڈيلکس ايڈيشن
Order your copy of Pyar Ka Pehla Shehr (Deluxe Edition) (پيار کا پہلا شہر (ڈيلکس ايڈيشن from Urdu Book to earn reward points along with FREE Shipping on eligible orders.
ISBN No: 9693529650X
Author: Mustansar Hussain Tarar
Language: Urdu
Subject: Novel
Year: 2018
پیار کے پہلے شہر کی وہ داستان جو شاید کسی کے لیے بھی بھلانا مشکل ہے۔ تارڑ صاحب کے اس مقبول ترین ناول میں جو جذبات یا احساسات دکھائے گئے ہیں، وہ یقیناََ آپ پہچان جائیں گے۔ سنان اور پاسکل کی کہانی جس کے کسی نا کسی پہلو سے ہم سب واقف ہیں۔
پیار کا پہلا شہر کا یہ ایڈیشن جسے کلیکٹرز ایڈیشن بھی کہا جا سکتا ہے، اس ناول کے چاہنے والوں کو بے حد پسند آئے گا، لیکن اگر کوئی ابھی تک پاسکل اور سنان سے نہیں ملا اور آپ یہ ایڈیشن تحفے کے طور پر بھی کسی کو پیش کرنا چاہتے ہیں، تو یہ بلا شبہ ایک خوبصورت تحفہ ہو گا
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com