SMS & Whatsapp Helpline

+92-3400-38-0000

Payaam-e-Seerat پیام سیرت

  • Brand: Darussalam Publishers
  • Availability: 3 In Stock
  • SKU:

Rs.612

Rs.765

You will save Rs.153

Order your copy of Payaam-e-Seerat پیام سیرت published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get huge discount along with FREE Shipping and chance to win free books in book fair and urdu bazar online. Author:...

Order your copy of Payaam-e-Seerat پیام سیرت published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get huge discount along with FREE Shipping and chance to win free books in book fair and urdu bazar online.

Author: Dr. Muhammad Abdul Rahman Al-Airfi
ISBN No: 01020216
Publisher: Darussalam Publishers
Publish Date:  05/24/2007
Language: Urdu
Book Pages: 232
Weight: 0.3 kg
Book Size:  14x21
Color: 4 color

سیرت سرور کائنات وہ سدا بہار،پاکیزہ ،ہر دلعزیز موضوع ہے جسے شاعر اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گااس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ مطالعۂ سیرت کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے تاہم موجودہ حالات میں اس کی ضرورت ہمیشہ سے زیادہ ہے بالخصوص نوجوانانِ امت کو مطالعہ سیرت کی طرف راغب کرنا بہت ضروری ہوگیا ہے ۔لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب پیام سیرت دلچسپ پیرائے میں پیش کیا جائے گا۔ زیر نظر کتاب ``پیام سیرت`` ڈاکٹر محمد عبد الرحمن العریفی کتاب کا ترجمہ ہے جس میں انہوں نے نہایت دلنشیں او رمؤثر اسلوب نگارش کا انتخاب کیا ہے جو مطالعۂ سیرت میں دلچسپی رکھنے والے نوجوان طبقہ کی گہری دلچسپی کا باعث بن سکتا ہے ۔کتاب کے مصنف ڈاکٹر عبد الرحمن العریفی سعودی عرب کے جانے پہچانے مصنف ہیں۔ ریاض کی مقامی یونیورسٹی میں معلمی کے فرائض انجام دیتے ہیں ۔دعوتِ دین کےمیدان میں اُن کی مساعی جمیلہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اُن کا شمار علامہ ابن باز کے ممتاز شاگردوں میں ہوتا ہے ۔ دیار ِعرب میں ان کی خطابت کا بھی بہت شہرہ ہے ۔ اس سے قبل ان کی متعدد کتابیں خاصی پذیرائی حاصل کرچکی ہیں جن میں ان کی شہرۂ آفاق کتاب ``زندگی سے لطف اٹھائیے `` سرفہرست ہے ۔کتاب ہذا کے ترجمہ وتخریج کا کام ساجد الرحمن بہاولپوری نے کیا اور دار السلام نے اعلی معیار پر اسے طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو گم کردہ راہ لوگوں کےلیے راہِ راست پر آنے کا سبب بنائے

  • -> Cash on delivery available for Pakistan only
  • -> Worldwide express shipping is available
  • -> PayPal payment method is available on request for international customers
  • -> Orders received till 2 PM Pakistan time are shipped on next day
  • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock