Pathron Ki Barish (Qissa Syedna Lut) Silsila Qasas ul Anbiya 9/30 پتھروں کی بارش (قصہ سیدنا لوط) سلسلہ قصص الانبیاء
Order your copy of Pathron Ki Barish (Qissa Syedna Lut) Silsila Qasas ul Anbiya 9/30 پتھروں کی بارش (قصہ سیدنا لوط) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu
Book Pages: 20
Weight: 0.052 kg
Book Size: 17x24
Color: 4 color
غلطی اور گناہ، انسان سے ہوتے آئے ہیں اور توبہ کرنے والوں کے لئے اللہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوا۔ لیکن جو گناہ کو لذت سمجھ کر کرنے لگے گمراہی کو سچائی سمجھ کر اس کی عبادت کرنے لگے اور ایسے فعل سر انجام دینے لگے جس سے حیا، اپنا منہ چھپانے لگے، اخلاق بربدر ہو جائے اور گمراہی کو حق سمجھا جانے لگے، تو پھر ایسی قوم کا مٹ جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ لیکن پتھروں کی بارش جیسا دردناک عذاب نہ کبھی دیکھا گیا، نہ سنا گیا۔ اتنا ذلت آمیز اور اتنا بڑا عذاب کیوں نہ ہوتا، ان کا گناہ بھی تو اتنا بڑا تھا۔ ایک خوبصورت کہانی، نصیحت کے لیے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com