add wishlist show wishlist add compare show compare preloader
URDU BOOK is winner of Presidential Award
Pani pat ke Ulmae wa Masahikh ki Deeni wa Ilmi Khidmat Fiction House

Pani pat ke Ulmae wa Masahikh ki Deeni wa Ilmi Khidmat

Rs.600 60000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Pani pat ke Ulmae wa Masahikh ki Deeni wa Ilmi Khidmat
Author
Fiction House
Order your copy of Pani pat ke Ulmae wa Masahikh ki Deeni wa Ilmi Khidmat from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Dr Abdul Mohsin ISBN No: 9789695625521 Publish Date: 2017 Language: Urdu Book Pages: 296 Weight: info not availableBook Size: - info not availableColor: - color pics پانی پت (ضلع کرنال)کاعلاقہ بڑامردم خیز ہے۔پرفضااورہرے بھرے سبزے سے متصف ہونے کے باعث یہ علاقہ دوردرازسے ہجرت کرکے آنے والوںکے لئے مستقل سکونت کاباعث بنا۔ان خوبیوں کے باعث کئی مسلمان خاندان اس علاقے میںواردہوئے جنہوںنے پانی پت کی خوبیوں کو چار چاند لگادئیے۔طویل عرصے تک علوم دینیہ باالخصوص حفظ القران،تجویدوقرا ت اورعلم حدیث وتفسیر کامرکز رہنے کے باعث ایسے صلحاء وعلماء نے جنم لیاجنہوںنے اپنے عظیم کارناموںسے بے مثل تاریخ رقم کی۔میںپانی پت کی جغرافیائی صورتحال کا جائزہ لیاگیاہے خصوصاً فوجی نقطہ نگاہ کے لحاظ سے اہمیت کے پیش نظرمختلف جنگی سپہ سالاروںکی اس علاقے میںآمداور ان کے مابین جنگوںکاذکرکیاگیاہے۔مذکورہ علاقہ سلاطین دہلی اورمغلیہ دورحکومت میںعلم وفضل اورروحانی تسکین کی ایسی آماجگاہ تھاجہاںدوردورسے لوگ آکراپنی پیاس بجھاتے،ان میںارباب اختیارسے لے کرسلطنت کے اہم عہدوںپرفائزعہدیداربھی بزرگوںسے استفادہ کرنے میںپیش پیش ہوتے اوران بزرگوںکی قدم بوسی کواپنے لئے باعث برکت سمجھتے تھے ان بزرگوںکے مزارات اس علاقے کی عظمت کامنہ بولتاثبوت ہیں۔مغلیہ سلطنت کے آخری دورحکومت میںاندرونی خلفشاراورباہمی رسہ کشی کے باعث مغلیہ سلطنت کمزور اور انتشار کاشکار ہوگئی۔ نتیجتاًبیرونی طاقتوںنے پنجہ آزمائی کرکے بآسانی مسلمانوںکے سنہری دورکوغلامی کی نجیروں میں جکڑدیا۔ استعماری طاقتوںنے اسی پراکتفانہیںکیابلکہ زندگی کے ہرشعبہ حیات میںمسلمانوںکوپیچھے دھکیلنے کی پالیسی پرعمل کیا۔اس پالیسی کوعملی جامہ پہنانے میںمقامی متعصب آبادی جس سے مسلمانوںنے ہمیشہ رواداری اوربھائی چارے کواپنایاپیش پیش تھی،یہی وجہ ہے کہ قیام پاکستان کی تحریک کے دوران ہندوستان کے جن علاقوںکو ان متعصب ہندوئوںنے اپنی درندگی اورہوس کانشانہ بنایاان میںپانی پت بھی شامل تھا۔ Your one-stop Urdu book store www.urdubook.com

Order your copy of Pani pat ke Ulmae wa Masahikh ki Deeni wa Ilmi Khidmat from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Dr Abdul Mohsin 
ISBN No: 9789695625521 
Publish Date: 2017 
Language: Urdu 
Book Pages: 296 
Weight: info not available
Book Size: - info not available
Color: - color pics

پانی پت (ضلع کرنال)کاعلاقہ بڑامردم خیز ہے۔پرفضااورہرے بھرے سبزے سے متصف ہونے کے باعث یہ علاقہ دوردرازسے ہجرت کرکے آنے والوںکے لئے مستقل سکونت کاباعث بنا۔ان خوبیوں کے باعث کئی مسلمان خاندان اس علاقے میںواردہوئے جنہوںنے پانی پت کی خوبیوں کو چار چاند لگادئیے۔طویل عرصے تک علوم دینیہ باالخصوص حفظ القران،تجویدوقرا ت اورعلم حدیث وتفسیر کامرکز رہنے کے باعث ایسے صلحاء وعلماء نے جنم لیاجنہوںنے اپنے عظیم کارناموںسے بے مثل تاریخ رقم کی۔میںپانی پت کی جغرافیائی صورتحال کا جائزہ لیاگیاہے خصوصاً فوجی نقطہ نگاہ کے لحاظ سے اہمیت کے پیش نظرمختلف جنگی سپہ سالاروںکی اس علاقے میںآمداور ان کے مابین جنگوںکاذکرکیاگیاہے۔مذکورہ علاقہ سلاطین دہلی اورمغلیہ دورحکومت میںعلم وفضل اورروحانی تسکین کی ایسی آماجگاہ تھاجہاںدوردورسے لوگ آکراپنی پیاس بجھاتے،ان میںارباب اختیارسے لے کرسلطنت کے اہم عہدوںپرفائزعہدیداربھی بزرگوںسے استفادہ کرنے میںپیش پیش ہوتے اوران بزرگوںکی قدم بوسی کواپنے لئے باعث برکت سمجھتے تھے ان بزرگوںکے مزارات اس علاقے کی عظمت کامنہ بولتاثبوت ہیں۔مغلیہ سلطنت کے آخری دورحکومت میںاندرونی خلفشاراورباہمی رسہ کشی کے باعث مغلیہ سلطنت کمزور اور انتشار کاشکار ہوگئی۔ نتیجتاًبیرونی طاقتوںنے پنجہ آزمائی کرکے بآسانی مسلمانوںکے سنہری دورکوغلامی کی نجیروں میں جکڑدیا۔ استعماری طاقتوںنے اسی پراکتفانہیںکیابلکہ زندگی کے ہرشعبہ حیات میںمسلمانوںکوپیچھے دھکیلنے کی پالیسی پرعمل کیا۔اس پالیسی کوعملی جامہ پہنانے میںمقامی متعصب آبادی جس سے مسلمانوںنے ہمیشہ رواداری اوربھائی چارے کواپنایاپیش پیش تھی،یہی وجہ ہے کہ قیام پاکستان کی تحریک کے دوران ہندوستان کے جن علاقوںکو ان متعصب ہندوئوںنے اپنی درندگی اورہوس کانشانہ بنایاان میںپانی پت بھی شامل تھا۔

Your one-stop Urdu book store www.urdubook.com

Added to your cart: