Narwaal Se Trablis Tak -(نارووال سے طرابلس تک (سفرنامہ
Order your copy of Narwaal Se Trablis Tak - (نارووال سے طرابلس تک (سفرنامہ published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Adv Raza AlMushtaq
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages:144
Subject: Islam & From Norway To Tripoli
Language: Urdu
سفرنامہ ہر ملک کی ثقافت و تاریخ کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ اس سے نہ صرف اس ملک کی ثقافت اجاگر ہوتی ہے، بلکہ سفرنامہ اس کی تہذیب و تمدن کا بھی آئینہ ہوتا ہے۔ وہاں کی طرزِ بود و باش، زبان و مکان، اور ملک کی ساری ثقافت سامنے آتی ہے۔ اس ملک کا سفرنامہ پڑھ کر قاری خود کو الفاظ کے دھارے پر محو سفر پاتا ہے، اور اس ملک سے روشناس ہوتا ہے۔ یہ بھی ایک ایسا ہی خوبصورت سفرنامہ ہے، جس کاسیاح نارووال سے اٹھا اور طرابلس جا پہنچا، وہاں اس نے کیا کچھ دیکھا، کیا کچھ محسوس کیا، اس ملک کی تاریخ سے کیسے آگہی حاصل کی۔ ان سب کا جواب آپ کو اس کتاب میں ملے گا۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com