Na Qabil e Faramosh ناقابل فراموش Ilm o irfan

Na Qabil e Faramosh ناقابل فراموش

Rs.1,200 120000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Na Qabil e Faramosh ناقابل فراموش
Author
Ilm o irfan
Order your copy of Na Qabil e Faramosh ناقابل فراموش from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders.  Author: Diwan Singh Maftoon ISBN No: N/A Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Autobiography  |||| اُردو زبان میں ناقابلِ فراموش اضافہ ||||میرے مخلص ترین دوست سردار دیوان سنگھ مفتوںؔ، ہماری قدیم وضعداری، ہماری قدیم شرافت، ہماری قدیم دریا دلی اور اخلاقی جرأت کی ایک ایسی عظیم یاد گار ہیں کہ اگر ہماری قوم اندھی نہ ہو چکی ہوتی تو ان کو اسی احتیاط کے ساتھ رکھا جاتا جس احتیاط کے ساتھ حکومتیں اپنے آثارِ قدیمہ کو برقرار رکھتی ہیں۔ سردار صاحب کی یہ کتاب ان کی زندگی کا ایک زبردست کارنامہ اور اُردو زبان میں ایک ایسا اضافہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔ انہوں نے اپنی زندگی کی پیچیدہ اور طویل راہوں سے اپنے منتشر نقوشِ قدیم کو بڑی دیدہ وری کے ساتھ چُن چُن کر اس سلیقے کے ساتھ الفاظ کے سانچے میں ڈھالا ہے کہ جو اس کتاب کو غور سے پڑھے گا۔ اس کی زندگی کے راستوں پر ایسے چراغ جگمگا اُٹھیں گے ، جن کی مستقل روشنی میںوہ بے خوف وخطر آگے بڑھے گا اور کسی نشیب و فراز یا کسی موڑ پروہ ٹھوکر نہیں کھا سکے گا۔ میری دلی آرزو ہے کہ اس کتاب کوبہ ہمہ وجوہ، فروغ حاصل ہو اور حکومت اس کے بعض حصوں کو نصاب میں داخل کر کے آیندہ نسلوں تک اُس رُوحِ شرافت کے چشمے کو پہنچادے جو اَب عنقریب خشک ہو جانے والا ہے۔کاش! ایسی کتاب کسی زندہ قوم میں شائع ہوتی!(جوش ملیح آبادی) Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Na Qabil e Faramosh ناقابل فراموش from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders. 

Author: Diwan Singh Maftoon 
ISBN No: N/A 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Autobiography 

|||| اُردو زبان میں ناقابلِ فراموش اضافہ ||||
میرے مخلص ترین دوست سردار دیوان سنگھ مفتوںؔ، ہماری قدیم وضعداری، ہماری قدیم شرافت، ہماری قدیم دریا دلی اور اخلاقی جرأت کی ایک ایسی عظیم یاد گار ہیں کہ اگر ہماری قوم اندھی نہ ہو چکی ہوتی تو ان کو اسی احتیاط کے ساتھ رکھا جاتا جس احتیاط کے ساتھ حکومتیں اپنے آثارِ قدیمہ کو برقرار رکھتی ہیں۔ سردار صاحب کی یہ کتاب ان کی زندگی کا ایک زبردست کارنامہ اور اُردو زبان میں ایک ایسا اضافہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔ انہوں نے اپنی زندگی کی پیچیدہ اور طویل راہوں سے اپنے منتشر نقوشِ قدیم کو بڑی دیدہ وری کے ساتھ چُن چُن کر اس سلیقے کے ساتھ الفاظ کے سانچے میں ڈھالا ہے کہ جو اس کتاب کو غور سے پڑھے گا۔ اس کی زندگی کے راستوں پر ایسے چراغ جگمگا اُٹھیں گے ، جن کی مستقل روشنی میںوہ بے خوف وخطر آگے بڑھے گا اور کسی نشیب و فراز یا کسی موڑ پروہ ٹھوکر نہیں کھا سکے گا۔ میری دلی آرزو ہے کہ اس کتاب کوبہ ہمہ وجوہ، فروغ حاصل ہو اور حکومت اس کے بعض حصوں کو نصاب میں داخل کر کے آیندہ نسلوں تک اُس رُوحِ شرافت کے چشمے کو پہنچادے جو اَب عنقریب خشک ہو جانے والا ہے۔
کاش! ایسی کتاب کسی زندہ قوم میں شائع ہوتی!
(جوش ملیح آبادی)

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  