Muntakhab Hadeeseh -منتخب حدیثیں
Order your copy of Muntakhab Hadeeseh - منتخب حدیثیں from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: All Abdulmustafa Azami RAL
Pages: 150
Subject: Islam & Selected Hadiths
Language: Urdu
احادیث مبارک وہ خوبصورت الفاظ ہیں، جو آپ ﷺ کی زبان مبارک سے موتیوں اور پھولوں کی شکل میں جھڑے۔ جنہوں نے بھٹکے ہوئے انسانوں کو زندگی کی ایک راہ پر گامزن کر دیا۔ ان کے لیے ایک نشانِ منزل قائم کر دیا اور ان کی دنیا و آخرت کو منور کر دیا۔ رسول اللہ ﷺ کی ہر بات انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔ جس نے انہیں اپنا لیا، وہ اپنی منزل پا گیا اور اس نے اپنی دنیا و آخرت کو سنوار لیا۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com