Mohd Rasoolallah Ka Pakistan -محمد رسول اللہ ﷺ کا پاکستان Zavia Publishers Lahore

Mohd Rasoolallah Ka Pakistan -محمد رسول اللہ ﷺ کا پاکستان

Rs.700 70000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Mohd Rasoolallah Ka Pakistan -محمد رسول اللہ ﷺ کا پاکستان
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Mohd Rasoolallah Ka Pakistan - محمد رسول اللہ ﷺ کا پاکستان from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: All Umair Mahmood SiddiqiPages: 224 Subject: Islam & Pakistan Messenger Of Allah Language: Urdu  نوجوان محقق ، اسکالر اور عالم دین ، مفتی عمیر محمود صدیقی نے تحفظ نظریہ پاکستان کی اس نظریاتی کشمکش میں ماقبل و مابعد پاکستان کے تحریکی اسلحہ خانے سے ناقابل تردید شواہد و حقائق کے تیرو تفنگ اور شمشیر وسناں سے مسخ شدہ حقائق کے تارو پور بکھیر کر رکھ دیئے ہیں۔ صداقت اور دیانت کے ساتھ جدید تحقیقی اسلوب کا خوبصورت استعمال کر کے ممدوح محترم نے تحریک پاکستان کے کئی مخفی نظریاتی و اعتقادی گوشوں کو وا کیا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، محترمہ فاطمہ جناح، لیاقت علی خان، سردار عبدالرب نشتر کیسا پاکستان چاہتے تھے اور ویسا کیوں چاہتے تھے ۔ مجلہ ھذا کے سطور آپ کو ان سوالات کا شافی اور کافی جواب دے رہے ہیں۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Mohd Rasoolallah Ka Pakistan - محمد رسول اللہ ﷺ کا پاکستان from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: All Umair Mahmood Siddiqi
Pages: 224 
Subject: Islam & Pakistan Messenger Of Allah 
Language: Urdu 

نوجوان محقق ، اسکالر اور عالم دین ، مفتی عمیر محمود صدیقی نے تحفظ نظریہ پاکستان کی اس نظریاتی کشمکش میں ماقبل و مابعد پاکستان کے تحریکی اسلحہ خانے سے ناقابل تردید شواہد و حقائق کے تیرو تفنگ اور شمشیر وسناں سے مسخ شدہ حقائق کے تارو پور بکھیر کر رکھ دیئے ہیں۔ صداقت اور دیانت کے ساتھ جدید تحقیقی اسلوب کا خوبصورت استعمال کر کے ممدوح محترم نے تحریک پاکستان کے کئی مخفی نظریاتی و اعتقادی گوشوں کو وا کیا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، محترمہ فاطمہ جناح، لیاقت علی خان، سردار عبدالرب نشتر کیسا پاکستان چاہتے تھے اور ویسا کیوں چاہتے تھے ۔ مجلہ ھذا کے سطور آپ کو ان سوالات کا شافی اور کافی جواب دے رہے ہیں۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com