Meri Namaz (Sunnat-e-Nabwi k Mutabik Tareeka e Namaaz) (میری نماز (سنت نبوی ﷺ کے مطابق طریقہ نماز Darussalam Publishers

Meri Namaz (Sunnat-e-Nabwi k Mutabik Tareeka e Namaaz) (میری نماز (سنت نبوی ﷺ کے مطابق طریقہ نماز

Rs.155 15500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Meri Namaz (Sunnat-e-Nabwi k Mutabik Tareeka e Namaaz) (میری نماز (سنت نبوی ﷺ کے مطابق طریقہ نماز
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Meri Namaz (Sunnat-e-Nabwi k Mutabik Tareeka e Namaaz) (میری نماز (سنت نبوی ﷺ کے مطابق طریقہ نماز from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN No: 9786035003378Publish Date: 03/03/2016Language: Urdu Book Pages: 36Weight: 0.1 kg Book Size: 17x23Color: 4 color   قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو۔ نماز کی اسی ناگزیر ضرورت کے پیش نظر دارالسلام نے ایک بہت خوبصورت کتاب `میری نماز` کے عنوان سے باتصویر شائع کی ہے۔ اس میں صحیح احادیث کی روشنی میں نماز کا مکمل اور مسنون طریقہ بذریعہ تصاویر اُجاگر کیا گیا ہے۔ اپنے پیارے پیارے بچوں کو یہ کتاب بطور تحفہ دیجیے۔ انھیں ابھی سے مسنون نماز پڑھنے کی عادت ڈالیے۔۔۔۔ یہ لا متناہی حسنات و برکات کے حصول کا یقینی طریقہ ہے۔  Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Meri Namaz (Sunnat-e-Nabwi k Mutabik Tareeka e Namaaz) (میری نماز (سنت نبوی ﷺ کے مطابق طریقہ نماز from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN No: 9786035003378
Publish Date: 03/03/2016
Language: Urdu 
Book Pages: 36
Weight: 0.1 kg 
Book Size: 17x23
Color: 4 color

  قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو۔ نماز کی اسی ناگزیر ضرورت کے پیش نظر دارالسلام نے ایک بہت خوبصورت کتاب `میری نماز` کے عنوان سے باتصویر شائع کی ہے۔ اس میں صحیح احادیث کی روشنی میں نماز کا مکمل اور مسنون طریقہ بذریعہ تصاویر اُجاگر کیا گیا ہے۔ اپنے پیارے پیارے بچوں کو یہ کتاب بطور تحفہ دیجیے۔ انھیں ابھی سے مسنون نماز پڑھنے کی عادت ڈالیے۔۔۔۔ یہ لا متناہی حسنات و برکات کے حصول کا یقینی طریقہ ہے۔ 

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com