Mera Kamra - میرا کمرہ Book Corner

Mera Kamra - میرا کمرہ

Rs.500 50000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Mera Kamra - میرا کمرہ
Author
Book Corner
Order your copy of Mera Kamra - میرا کمرہ from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN: 978-969-662-401-1Author: AMRITA PRITAMTranslator: N/ALanguage: Urdu Subject: MEMOIRS KHAKAY / SKETCHESYear: 2021 Pages: 208 معروف ادیبہ امرتا پریتم کا تالیف کردہ خوب صورت مجموعہ ’’میرا کمرہ‘‘ جس میں کچھ معروف شاعروں اور ادیبوں کے وہ کمرے ہیں جن میں بیٹھ کر وہ لکھتے پڑھتے تھے۔ گہرے مطالعے کا ایک پہلو یہ بھی ہوتا ہے کہ گھر کا ہر کونا یا کمرہ ایک ایسا آئینہ ہوتا ہے جس میں اس کے مقیم کی شخصیت کو دیکھا جاسکتا ہے، اور اس کے پورے ادھورے سپنوں کو بھی۔ یوں تو گھر کا کوئی نہ کوئی کونا ہر انسان کی نجی ضرورت ہوتا ہے، لیکن جنھوں نے تعمیر کی تقدیر پائی ہے ان کے لیے اس کونے کا وجود اتنی ہی اہمیت کا حامل ہوتا ہے جتنی ان کی شخصیت۔ ’’امرتا پریتم‘‘ کے اس مجموعے میں ان ادیبوں کے کمروں کی یادیں اور کہانیاں پڑھیے، ان کے اپنے قلم سے ! Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Mera Kamra - میرا کمرہ from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN: 978-969-662-401-1
Author: AMRITA PRITAM
Translator: N/A
Language: Urdu
Subject: MEMOIRS KHAKAY / SKETCHES
Year: 2021
Pages: 208

معروف ادیبہ امرتا پریتم کا تالیف کردہ خوب صورت مجموعہ ’’میرا کمرہ‘‘ جس میں کچھ معروف شاعروں اور ادیبوں کے وہ کمرے ہیں جن میں بیٹھ کر وہ لکھتے پڑھتے تھے۔ گہرے مطالعے کا ایک پہلو یہ بھی ہوتا ہے کہ گھر کا ہر کونا یا کمرہ ایک ایسا آئینہ ہوتا ہے جس میں اس کے مقیم کی شخصیت کو دیکھا جاسکتا ہے، اور اس کے پورے ادھورے سپنوں کو بھی۔ یوں تو گھر کا کوئی نہ کوئی کونا ہر انسان کی نجی ضرورت ہوتا ہے، لیکن جنھوں نے تعمیر کی تقدیر پائی ہے ان کے لیے اس کونے کا وجود اتنی ہی اہمیت کا حامل ہوتا ہے جتنی ان کی شخصیت۔ ’’امرتا پریتم‘‘ کے اس مجموعے میں ان ادیبوں کے کمروں کی یادیں اور کہانیاں پڑھیے، ان کے اپنے قلم سے !

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 