Mazameen-E-Nehru مضامینِ نہرو Nigarshat Publishers

Mazameen-E-Nehru مضامینِ نہرو

Rs.450 45000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Mazameen-E-Nehru مضامینِ نہرو
Author
Nigarshat Publishers
Order your copy of Mazameen-E-Nehru مضامینِ نہرو published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Javahar Lal Nehru, Anand Narain Malla  ISBN No: N/A Publisher: Nigarshat Publishers Language: Urdu Format: N/A Category: Literature   یوں تو پنڈت جواہرلال نہرو ہر وقت کچھ نہ کچھ لکھتے ہی رہتے ہیں اور ان کے تمام مضامین کا ترجمہ کرنا کم از کم میرے لیے ناممکن بات ہے۔ اس لیے میں نے مناسب یہی سمجھا کہ صرف چند مضامین کا انتخاب کر کے ترجمہ کیا جائے۔ انہیں پڑھ کر ہمیں ان کی ذاتی کشش کا احساس ہوتا ہے اور وہ ہمارے لیے احترام کی حدود سے کہیں آگے بڑھ کر ہمارے دلوں میں اپنا گھر کر لیتے ہیں۔ وہ محض ہمارے سیاسی رہنما ہی نہیں رہتے بلکہ ایک ایسے رفیق بن جاتے ہیں جس سے ہم زندگی کے دکھ سکھ میں ایک ہم آہنگی محسوس کرنے لگتے ہیں۔ جن مضامین کو اس مجموعے میں شامل کیا گیا ہے وہ ان کتابوں سے لیے گئے ہیں۔ Recent Essays And Writings. Eighteen Months In India. India And The World. Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  

Order your copy of Mazameen-E-Nehru مضامینِ نہرو published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Javahar Lal Nehru, Anand Narain Malla  
ISBN No: N/A 
Publisher: Nigarshat Publishers 
Language: Urdu 
Format: N/A 
Category: Literature  

یوں تو پنڈت جواہرلال نہرو ہر وقت کچھ نہ کچھ لکھتے ہی رہتے ہیں اور ان کے تمام مضامین کا ترجمہ کرنا کم از کم میرے لیے ناممکن بات ہے۔ اس لیے میں نے مناسب یہی سمجھا کہ صرف چند مضامین کا انتخاب کر کے ترجمہ کیا جائے۔ انہیں پڑھ کر ہمیں ان کی ذاتی کشش کا احساس ہوتا ہے اور وہ ہمارے لیے احترام کی حدود سے کہیں آگے بڑھ کر ہمارے دلوں میں اپنا گھر کر لیتے ہیں۔ وہ محض ہمارے سیاسی رہنما ہی نہیں رہتے بلکہ ایک ایسے رفیق بن جاتے ہیں جس سے ہم زندگی کے دکھ سکھ میں ایک ہم آہنگی محسوس کرنے لگتے ہیں۔ جن مضامین کو اس مجموعے میں شامل کیا گیا ہے وہ ان کتابوں سے لیے گئے ہیں۔

  1. Recent Essays And Writings.
  2. Eighteen Months In India.
  3. India And The World.

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  