Mazahib-e-Aalam,firqon,masalak Aur Thareko Par Encyclopedia (2 Vols set) - (مزاہب عالم، مسالک اورتحريکوں پرانسائیکلوپیڈیا(دوجلدوں کا سيٹ Darussalam Publishers

Mazahib-e-Aalam,firqon,masalak Aur Thareko Par Encyclopedia (2 Vols set) - (مزاہب عالم، مسالک اورتحريکوں پرانسائیکلوپیڈیا(دوجلدوں کا سيٹ

Rs.2,500 250000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Mazahib-e-Aalam,firqon,masalak Aur Thareko Par Encyclopedia (2 Vols set) - (مزاہب عالم، مسالک اورتحريکوں پرانسائیکلوپیڈیا(دوجلدوں کا سيٹ
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Mazahib-e-Aalam,firqon,masalak Aur Thareko Par Encyclopedia (2 Vols set) - (مزاہب عالم، مسالک اورتحريکوں پرانسائیکلوپیڈیا(دوجلدوں کا سيٹ) from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Dr. Muhammad laiq Ullah Khan ISBN No: 9786035004138 Publish Date: 02/07/2018 Language: Urdu Book Pages: 1350 Weight: 3.154 kg Book Size: 17x24 Color: 2 color دوجلدوں پرمشتمل اس انسائیکلوپیڈیاميں126جماعتوں،تحريکوں اورتنظيموں کامستندتعارف ہے۔اس ميں مندرجہ ذيل سوالات کےجوابات ہزاروں صفحات کےمطالعہ کانچوڑہيں۔۔ اسلام کياہے؟ ۔ اہل سنت والجماعت کےعقائدکياہے؟ ۔ اہل سنت سےمختلف عقائدرکھنےوالےفرقےکب کيسےاورکيوں ابھرے؟ ۔ فقہی مسلک کس طرح اورکيوں معرض وجودميں آے؟ ۔ اصلاحی تحريکيں کب،کہاں اورکيوں پيداہوئيں؟ ۔ تصوف اورصوفياءکياہيں،ان کےمشہوراسکولوں کےافکارکالب لباب کياہے؟ ۔انتہاءپسندی اورتکفيری ذہنيت رکھنےوالی جماعتيں کيوں کب اورکيسےپيداہوئيں؟ ۔اسلامی خلافت کی علمبردارجماعتوں کاپس منظرکياہے؟ ۔ نسل پرستی کی داعی تحريکيں کيونکرقائم ہوئيں؟  ۔خدمت اورانسانيت کےنام پرعالمی سطح پراسلام کےخلاف کام کرنےوالی خطرناک ترين تنظيمیں کون کون سی ہيں اوران کاطریق کارکياہے-يہ کتاب اس لائق ہےکہ اسےخصوصااہل سنت وجماعت کی فکر کےعلمبردارمدارس،درسگاہوں،کالجز،يونيورسٹيوں اوراسکولوں کےنصاب ميں شامل کياجاۓ؛تاکہ نئی نسل اسلام کےنام پرگمراہ کرنےغيراسلامی افکارکی يلغارسےبچ سکے،صحيح اسلامی عقائدسےواقف ہوسکے،اسلام کےسوامذاہب کی اصل حقيقت سےآگاہ ہوسکے،اسلام سےبرگشتہ کرنےوالی عصرحاضرکی تحريکوں کےرحجانات کوقرآن وسنت کی کسوٹی پررکھ سکے۔Your one stop urdu book store www.urdubook.com

Order your copy of Mazahib-e-Aalam,firqon,masalak Aur Thareko Par Encyclopedia (2 Vols set) - (مزاہب عالم، مسالک اورتحريکوں پرانسائیکلوپیڈیا(دوجلدوں کا سيٹ) from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Dr. Muhammad laiq Ullah Khan
ISBN No: 9786035004138
Publish Date: 02/07/2018
Language: Urdu
Book Pages: 1350
Weight: 3.154 kg
Book Size: 17x24
Color: 2 color

دوجلدوں پرمشتمل اس انسائیکلوپیڈیاميں126جماعتوں،تحريکوں اورتنظيموں کامستندتعارف ہے۔اس ميں مندرجہ ذيل سوالات کےجوابات ہزاروں صفحات کےمطالعہ کانچوڑہيں۔
۔ اسلام کياہے؟ 
۔ اہل سنت والجماعت کےعقائدکياہے؟ 
۔ اہل سنت سےمختلف عقائدرکھنےوالےفرقےکب کيسےاورکيوں ابھرے؟ 
۔ فقہی مسلک کس طرح اورکيوں معرض وجودميں آے؟ 
۔ اصلاحی تحريکيں کب،کہاں اورکيوں پيداہوئيں؟ 
۔ تصوف اورصوفياءکياہيں،ان کےمشہوراسکولوں کےافکارکالب لباب کياہے؟ 
۔انتہاءپسندی اورتکفيری ذہنيت رکھنےوالی جماعتيں کيوں کب اورکيسےپيداہوئيں؟ 
۔اسلامی خلافت کی علمبردارجماعتوں کاپس منظرکياہے؟ 
۔ نسل پرستی کی داعی تحريکيں کيونکرقائم ہوئيں؟ 
 ۔خدمت اورانسانيت کےنام پرعالمی سطح پراسلام کےخلاف کام کرنےوالی خطرناک ترين تنظيمیں کون کون سی ہيں اوران کاطریق کارکياہے-

يہ کتاب اس لائق ہےکہ اسےخصوصااہل سنت وجماعت کی فکر کےعلمبردارمدارس،درسگاہوں،کالجز،يونيورسٹيوں اوراسکولوں کےنصاب ميں شامل کياجاۓ؛تاکہ نئی نسل اسلام کےنام پرگمراہ کرنےغيراسلامی 
افکارکی يلغارسےبچ سکے،صحيح اسلامی عقائدسےواقف ہوسکے،اسلام کےسوامذاہب کی اصل حقيقت سےآگاہ ہوسکے،اسلام سےبرگشتہ کرنےوالی عصرحاضرکی تحريکوں کےرحجانات کوقرآن وسنت کی کسوٹی پررکھ سکے۔
Your one stop urdu book store www.urdubook.com