Maut Ki Hawa (Qissa Syedna Hood) Silsila Qasas ul Anbiya 4/30 موت کی ہوا (قصہ سیدنا ھود) سلسلہ قصص الانبیاء Darussalam Publishers

Maut Ki Hawa (Qissa Syedna Hood) Silsila Qasas ul Anbiya 4/30 موت کی ہوا (قصہ سیدنا ھود) سلسلہ قصص الانبیاء

Rs.240 24000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Maut Ki Hawa (Qissa Syedna Hood) Silsila Qasas ul Anbiya 4/30 موت کی ہوا (قصہ سیدنا ھود) سلسلہ قصص الانبیاء
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Maut Ki Hawa (Qissa Syedna Hood) Silsila Qasas ul Anbiya 4/30 موت کی ہوا (قصہ سیدنا ھود) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Ishtiaq AhmedLanguage: Urdu Book Pages: 20  Weight: 0.052 kg Book Size: 17x24 Color: 4 color  یہ ہمارا معاشرتی المیہ ہے کہ وقت کی قدر نہیں کی جاتی، حالات کو دیکھ کر سنبھلا نہیں جاتا۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر کف افسوس ملنے سے کیا فائدہ لیکن اگر گزشتہ واقعات کو دیکھا جائےاور گہرائی کے ساتھ ان کا مطالعہ کیا جائے، ان کی ناکامیوں کو مد نظر رکھا جائے تو یقینی بات ہے کہ ایسے حالات سے دوچار ہونے کا وقت نہیں آتا۔ موت کی ہوا ان لوگوں کا تذکرہ ہے جنہوں نے وقت کو کھو دیا بروقت بات نہ مان کر اپنی ہٹ دھری پر قائم رہ کر رہتی دنیا تک کے لیے نشان عبرت بن گئے۔ دل کی گہرائیوں سے لکھے گئے الفاظ آپ کے مطالعے کی نذر Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Maut Ki Hawa (Qissa Syedna Hood) Silsila Qasas ul Anbiya 4/30 موت کی ہوا (قصہ سیدنا ھود) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu 
Book Pages: 20  
Weight: 0.052 kg 
Book Size: 17x24 
Color: 4 color 

یہ ہمارا معاشرتی المیہ ہے کہ وقت کی قدر نہیں کی جاتی، حالات کو دیکھ کر سنبھلا نہیں جاتا۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر کف افسوس ملنے سے کیا فائدہ لیکن اگر گزشتہ واقعات کو دیکھا جائےاور گہرائی کے ساتھ ان کا مطالعہ کیا جائے، ان کی ناکامیوں کو مد نظر رکھا جائے تو یقینی بات ہے کہ ایسے حالات سے دوچار ہونے کا وقت نہیں آتا۔ موت کی ہوا ان لوگوں کا تذکرہ ہے جنہوں نے وقت کو کھو دیا بروقت بات نہ مان کر اپنی ہٹ دھری پر قائم رہ کر رہتی دنیا تک کے لیے نشان عبرت بن گئے۔ دل کی گہرائیوں سے لکھے گئے الفاظ آپ کے مطالعے کی نذر

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  